تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹیل" کے متعقلہ نتائج

چوٹیل

چوٹ کھایا ہوا ، زخمی ، مجروح.

چوٹیلا

چوٹیل

چُوٹِیلا

(عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زیور، جو حسب حیثیت چان٘دی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے

چوٹِیلا کَرْنا

زخمی کرنا ، گھایل کرنا ، چوٹیلنا.

چوٹیلْنا

زخمی کرنا.

چوٹل

چوٹ کھایا ہوا، زخمی

چَٹیَل

وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو، وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو

چُٹیل

چوٹ کھایا ہوا، جوزخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح

چَھٹَیل

چھٹی ہوئی ، بد معاشی عورت ، بد چلن عورت

چوٹیں

چوٹ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

چوٹی

عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا

چوٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کے طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں، چرکی

چِٹْلی

چھوٹی ان٘گلی

چَٹِیلی

چّٹیلا کی تانیث

چَوٹْلا

(نگینہ سازی) سان کی سطح کے کھر درے پن کو صاف کرنے کا اوزار

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹیل کے معانیدیکھیے

چوٹیل

choTel•चोटेल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چوٹیل کے اردو معانی

صفت

  • چوٹ کھایا ہوا ، زخمی ، مجروح.

Urdu meaning of choTel

  • Roman
  • Urdu

  • choT khaaya hu.a, zaKhmii, majruuh

चोटेल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चोट खाया हुआ, ज़ख़्मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone