تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹیل" کے متعقلہ نتائج

پِٹیل

پٹ جانے والا، مار کھانے والا، بزدل

پُٹیل

پرندہ ، لٹورا کی ایک قسم : یہ دوسرے لٹوروں سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے - رن٘گ پیٹھ کا سیاہی مائل خاکی اور سینے کا رن٘گ سرخ سفیدی مائل کئی طرح کی بولیاں بولتا ہے اور کرم خور ہے رک : لٹورا ، لاط : L. erythronotus , L. excubitor , Lanius lahtora .

پَٹیل

گاؤں کا سردار مقدم یا چودھری

پَٹیل ڈالْنا

دخل دینا، روکنا، روڑا اٹکانا، مارنا، زد و کوب کرنا

پَٹیل کی دَوڑ چھانپے تَلَک

معمولی آدمی کی رسائی دور تک نہیں ہوتی.

پَٹیلی

ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پین٘دے کی کشتی، چھوٹی پٹیال ناو

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

پَٹِیلُوں

تیتر کی آواز

پَٹیلْنا

(عموماً کسی حیلے بہانے چالاکی یا زور سے) حاصل کرنا، کمانا، وصول کرنا، ٹھگنا

پُٹْلی

پوٹلی

پَٹْلی

۔ (ھ) مونث۔ چھوٹا پٹلا۔

پُھٹَّیل

(جھنڈ یا ٹولے سے) الگ تھلگ، تنہا، جس کا جوڑا نہ ہو

پَٹول

رک : پٹور ، ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو قدیم زمانے میں گجرات میں بنتا تھا .

پَٹَل

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)

پیٹَل

بڑے پیٹ والا، تون٘دل، پکھال پیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹیل کے معانیدیکھیے

پِٹیل

piTel•पिटेल

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پِٹیل کے اردو معانی

صفت

  • پٹ جانے والا، مار کھانے والا، بزدل

Urdu meaning of piTel

  • Roman
  • Urdu

  • piT jaane vaala, maar khaane vaala, buzdil

English meaning of piTel

Adjective

पिटेल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पिट जाने वाला, मार खाने वाला, कायर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone