تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھیل" کے متعقلہ نتائج

اَدھیل

(لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھْیَل

اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

ادھیلا

آدھے پیسے کی قیمت کا سکہ یا کوڑیاں

اَدھیْلِیا

ادھے حصہ کا مالک، ادھیلے کی کوئی چیز، ادھیل

ادھیلا نہ دے ادھیلی دے

گڑ نہ دے بھیلی دے، بیوقوف تھوڑا خرچ کرتا ہے مگر نتیجہ میں اس کا زیادہ نقصان ہوتا ہے، جہاں دینا چاہیئے وہاں نہ دیں

عَدِیل

نظیر، مانند

اُدَھل

رک: اُدھال

اُدھال

بد چلن، آوارہ (عورت)؛ داشتہ.

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

ٹُوٹا تیلی کَمَر میں اَدھیلی

﴿تیلیوں کی غربت پر طنز کے طور پر﴾ مراد : بہت غریب ہے ، پاس کچھ بھی نہیں ہے ۔

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

اَدھیڑ

جس کی جوانی ختم اور پڑھایا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑھا نہ جوان

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھیل کے معانیدیکھیے

اَدھیل

adhel•अधेल

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَدھیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا
  • (مجازاََ) کسی گاؤں کے نصف حصے کا مالک
  • وہ کسان جو دو گاؤں میں کھیت رکھتا اور کھیتی کرتا ہو، دوپاہی
  • ایک تختے کے آٹھویں حصے سے بنی ہوئی پتنگ

Urdu meaning of adhel

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) aadhe se nisbat rakhne vaala
  • (mujaazaa) kisii gaanv ke nisf hisse ka maalik
  • vo kisaan jo do gaanv me.n khet rakhtaa aur khetii kartaa ho, do paahii
  • ek taKhte ke aaThve.n hisse se banii hu.ii patang

English meaning of adhel

Noun, Masculine

  • worth one half, related to half
  • owner of half a village or field

अधेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) आधे से संबंध रखने वाला
  • (लाक्षणिक) किसी गाँव के आधे भाग का मालिक
  • वह किसान जो दो गाँव में खेत रखता और खेती करता हो, दो-पाही
  • एक तख़्ते के आठवें भाग से बनी हुई पतंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone