تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُٹیل" کے متعقلہ نتائج

پُٹیل

پرندہ ، لٹورا کی ایک قسم : یہ دوسرے لٹوروں سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے - رن٘گ پیٹھ کا سیاہی مائل خاکی اور سینے کا رن٘گ سرخ سفیدی مائل کئی طرح کی بولیاں بولتا ہے اور کرم خور ہے رک : لٹورا ، لاط : L. erythronotus , L. excubitor , Lanius lahtora .

پَٹیل

گاؤں کا سردار مقدم یا چودھری

پِٹیل

پٹ جانے والا، مار کھانے والا، بزدل

پَٹیل ڈالْنا

دخل دینا، روکنا، روڑا اٹکانا، مارنا، زد و کوب کرنا

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

پَٹیلی

ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پین٘دے کی کشتی، چھوٹی پٹیال ناو

پَٹیلْنا

(عموماً کسی حیلے بہانے چالاکی یا زور سے) حاصل کرنا، کمانا، وصول کرنا، ٹھگنا

پَٹیل کی دَوڑ چھانپے تَلَک

معمولی آدمی کی رسائی دور تک نہیں ہوتی.

پَٹِیلُوں

تیتر کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹیل کے معانیدیکھیے

پُٹیل

puTelपुटेल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پُٹیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندہ ، لٹورا کی ایک قسم : یہ دوسرے لٹوروں سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے - رن٘گ پیٹھ کا سیاہی مائل خاکی اور سینے کا رن٘گ سرخ سفیدی مائل کئی طرح کی بولیاں بولتا ہے اور کرم خور ہے رک : لٹورا ، لاط : L. erythronotus , L. excubitor , Lanius lahtora .

Urdu meaning of puTel

  • Roman
  • Urdu

  • parindaa, laTuuraa kii ek qism ha ye duusre laTuuro.n se qadre chhoTaa hotaa hai - rang piiTh ka syaahii maa.il Khaakii aur siine ka rang surKh saphedii maa.il ka.ii tarah kii boliyaa.n boltaa hai aur karam Khaur hai ruk ha laTuuraa, laat ha L. erythronotus, L. excubitor, Lanius lahtora

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُٹیل

پرندہ ، لٹورا کی ایک قسم : یہ دوسرے لٹوروں سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے - رن٘گ پیٹھ کا سیاہی مائل خاکی اور سینے کا رن٘گ سرخ سفیدی مائل کئی طرح کی بولیاں بولتا ہے اور کرم خور ہے رک : لٹورا ، لاط : L. erythronotus , L. excubitor , Lanius lahtora .

پَٹیل

گاؤں کا سردار مقدم یا چودھری

پِٹیل

پٹ جانے والا، مار کھانے والا، بزدل

پَٹیل ڈالْنا

دخل دینا، روکنا، روڑا اٹکانا، مارنا، زد و کوب کرنا

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

پَٹیلی

ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پین٘دے کی کشتی، چھوٹی پٹیال ناو

پَٹیلْنا

(عموماً کسی حیلے بہانے چالاکی یا زور سے) حاصل کرنا، کمانا، وصول کرنا، ٹھگنا

پَٹیل کی دَوڑ چھانپے تَلَک

معمولی آدمی کی رسائی دور تک نہیں ہوتی.

پَٹِیلُوں

تیتر کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُٹیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُٹیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone