تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْدا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَنْدا لَگْنا

سودا ہونا ؛ عشق ہونا .

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

دُگْدا لَگْنا

کشمکش کا عالم ہونا ، فکر و وسواس ہونا ، تردُّد ہونا ، خدشہ ہونا .

دِیدَہ لَگْنا

نیند آنا

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

دودھ ہو کَر لَگْنا

ماں کی مامتا شامل ہو جانا

کام پَر دِیدَہ لَگنا

۔۔(عو) کام میں جی لگنا۔ بیشتر سلب ہی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

دَھنْدوں میں لَگْنا

بکھیروں میں مبتلا ہونا ، الجھنوں میں گرفتار ہونا .

دَھنْدھے میں لَگْنا

اپنے کاروبار میں لگنا ، اپنے کام میں مصروف ہونا ، مشغول ہونا ، کام سے لگنا .

دُھند کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .

دِیدَہ لَگانا

توجہ کرنا، جی لگانا

دِیدَہ لَڑْنا

(عور) محبت ہونا.

دُنِیا سے کیا لینا

دنیا سے کوئی غرض نہیں ہے ، اُکتا گئے ہیں ، کوئی مطلب نہیں رہا.

دُودھ لَگانا

بچّے کے من٘ہ میں پہلی بار چھاتی دینا ، دودھ پلانا .

دُنْیا سے اُٹھا لینا

یکسر مٹا دینا ، ناپید کر دینا ، ختم کرنا ، جان سے مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْدا لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَنْدا لَگْنا

dandaa lagnaa•दंदा लगना

  • Roman
  • Urdu

دَنْدا لَگْنا کے اردو معانی

  • سودا ہونا ؛ عشق ہونا .

Urdu meaning of dandaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saudaa honaa ; ishaq honaa

दंदा लगना के हिंदी अर्थ

  • पगल होना, प्रेम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْدا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْدا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone