تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا سے اُٹھا لینا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا سے اُٹھا لینا

یکسر مٹا دینا ، ناپید کر دینا ، ختم کرنا ، جان سے مار دینا.

قَبْر میں سے اُٹھا لینا

دشمنی نکالنے یا بدلہ لینے کے واسطے اس قدر آمادہ ہونا کہ مرنے کے بعد بھی سزا دیے بغیر نہ چھوڑنا.

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا سے اُٹھا لینا کے معانیدیکھیے

دُنْیا سے اُٹھا لینا

duniyaa se uThaa lenaaदुनिया से उठा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنْیا سے اُٹھا لینا کے اردو معانی

  • یکسر مٹا دینا ، ناپید کر دینا ، ختم کرنا ، جان سے مار دینا.

Urdu meaning of duniyaa se uThaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaksar miTaa denaa, naapaid kar denaa, Khatm karnaa, jaan se maar denaa

दुनिया से उठा लेना के हिंदी अर्थ

  • यकसर मिटा देना, नापैद कर देना, ख़त्म करना, जान से मार देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا سے اُٹھا لینا

یکسر مٹا دینا ، ناپید کر دینا ، ختم کرنا ، جان سے مار دینا.

قَبْر میں سے اُٹھا لینا

دشمنی نکالنے یا بدلہ لینے کے واسطے اس قدر آمادہ ہونا کہ مرنے کے بعد بھی سزا دیے بغیر نہ چھوڑنا.

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا سے اُٹھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا سے اُٹھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone