تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cruel" کے متعقلہ نتائج
cruel کے لیے اردو الفاظ
cruel کے اردو معانی
صفت
- ظالم
- سفاک
- بے رحم
- بے درد
- نروئی
- پر جفا
- کٹھور
- کڑا
- سنگ دل
- نٹھر
- وحشی
- بہائم سیرت
- جلاد
- دوسروں کو جسمانی یا ذہنی اذیت پہنچانے کی طرف مائل
- رحم، ترس یا مہربانی سے عاری (شخص)
- بے رحمی کا مظاہرہ کرنے والا یا بے رحمانہ عمل کرنے والا
- درد، غم یا اذیت دینے والا
- غیر انسانی
- اذیت ناک
- درد ناک
- الم انگیز
- پریشان کن
cruel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़ालिम
- सफ़्फ़ाक
- बेरहम
- बे दर्द
- नरोई
- पर जफ़ा
- कठोर
- कड़ा
- संग दिल
- निठुर
- वहशी
- बहाइम सीरत
- जल्लाद
- दूसरों को जिस्मानी या ज़हनी अज़ीयत पहुंचाने की तरफ़ माइल
- रहम, तरस या मेहरबानी से आरी (शख़्स
- बेरहमी का मुज़ाहरा करने वाला या बे रहमाना अमल करने वाला
- दर्द, ग़म या अज़ीयत देने वाला
- ग़ैर इंसानी
- अज़ीयत नाक
- दर्दनाक
- अलमअंगेज़
- परेशानकुन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cereal
(عموماً جمع میں) (الف) کوئی خوردنی اناج یا غلّہ (ب) کوئی پودا جس سے یہ پیدا ہو جیسے گندم، چنا، جئی۔.
coriolis effect
ایک مفروضہ قوت جسے شمالی کرے میں ہوا کے ساعتی رُخ پر اور جنوبی کرے میں ضِدّ ساعتی پر چلنے کا سبب بتایا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cruel)
cruel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔