تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carrel" کے متعقلہ نتائج

carrel

کتب خانے میں مطالعہ کرنے والے کے لیے بناہوا علاحدہ گوشہ ۔.

carrell

quarrel

جَھگْڑا

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا

کَریلا دھار

ایک قسم کے کنگن کو گجراتی سہاگنوں کے لئے بنوائے جاتے ہیں اور جن پر کر یلے سے نقشن و نگار ہوتے ہیں ، یہ کنگن سہاگ کی علامت سمجھے جاتے ہیں .

کَریلا پھر نِیم چَڑھا

کَریلِیا اَمرُود

کریلے کی وضع کا امرود

کالا مُنھ کَریل کے دانت

سب باتیں بگڑی ہوئی

کان٘ٹا بُرا کریل کا اور بدلی کی گھام، سوکن ہے بُری چون کی اور ساجھے کا کام

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

کَرالی

ایک درخت نیز اسکی خوبصورت لکڑی جو قطری تراش میں کاٹی جاتی ہے تو نقرئی جوہر نمایاں ہوتے ہیں اور کسی قدر شاہ بلوط سے مشابہ ہوجاتی ہے .

کَرِیل

ایک خاردار بے برگ جھاڑی جس کا کاںٹا بہت زہریلا ہوتا ہے، کریر

carrel کے لیے اردو الفاظ

carrel

ˈkær.əl

carrel کے اردو معانی

اسم

  • گوشۂ مطالعہ
  • اطاق
  • چھوٹا پس گوشه یا کنج خلوت جو عموماً انفرادی مطالعہ کے لیے کتب خانوں / لائبریری میں بنایا جاتا ہے

carrel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोशा-ए-मुताला
  • अताक़
  • छोटा पस गोशे या कुंज-ए-ख़लवत जो उमूमन इन्फ़िरादी मुताला के लिए कुतुब ख़ानों / लाइब्रेरी में बनाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carrel)

نام

ای-میل

تبصرہ

carrel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone