تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cruller" کے متعقلہ نتائج

cruller

kruller

چَولَڑھ

پیچوان کی لمبی نے کا لپیٹا ہوا گچھا.

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کَولے

کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل

کُھلّے

ظاہر ہونا، کھلا ہوا ہونا، عیاں ہونا، کھلم کھلا

کُلیں

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُھلے سَر

ننگے سر، ٹوپی، دوپٹّہ یاچادر وغیرہ اوڑھے بغیر؛ (مجازاً) پریشانی یا بدحواسی کے عالم میں.

سَر کُھلے

سر کُھلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، برہنہ سر، نن٘گے سر.

کُھلے کُھلے

صاف دُھلے ہوئے.

کُھلے مُنھ

ببانگِ دُہل، کُھل کر ، علانیہ.

کُھلے رَسْتے

سیدھے راستے (چور راستے کی ضد)

خُلَر

چنا

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

cruller کے لیے اردو الفاظ

cruller

cruller کے اردو معانی

اسم

  • خمیری کیک: ہلکا میٹھا کیک جو آٹے کی تہ کی ہوئی لوئی کو گول کاٹ کر موٹی چربی میں تل کر بناتے ہیں

cruller के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़मीरी केक: हल्का मीठा केक जो आटे की ता की हुई लोई को गोल काट कर मोटी चर्बी में तिल कर बनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cruller)

نام

ای-میل

تبصرہ

cruller

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone