تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carload" کے متعقلہ نتائج

carload

ایک کار کا بوجھ۔.

کَروڑا

نگراں، داروغہ

کَرولا

(آب پاشی) رہٹ کی ڈولچی یا مٹکی، جس میں پانی بھرکر اوپرآتا ہے، ٹنڈر

کَروڑ

سو لاکھ، (ہندسوں میں: ۱۰۰۰۰۰۰۰)

کَرَد

ایک پودا، جس کے پتے بیضوی شکل کے اور زرد رنگ کے ہوتے ہیں، جو زعفران کی بجائے استعمال کرتے ہیں، کاژیرہ، کاجیرہ

قَرّاد

بندر والا، بندر پالنے والا، مداری

کَرِیباد

(کاشت کاری) گانو کے قریب کی ایسی زمین جس میں کھاد زیادہ پڑی ہو اور ترکاری ، پوست ، نیّل اور تمباکو کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہو .

کَرود

بھارت کے علاقے مدراس میں مستعمل کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ.

کَراڑ

۔(ھ) مذکر۔(ہندو) دکان دار۔ غَلَّہ کا تاجر۔

کاکْلُود

کاکلوت، محبت، فرط الفت کا تقاضا

کَرَڑ

سخت .

قَرْلاق

ایک خوش آواز پرند ، چکاوک.

کَروڑ پَتی

بے انتہا دولت مند، نہایت مالدار

کَروڑ کی ایک

وہ بات جو کروڑ باتوں خلاصہ ہو، نہایت تجربے کی بات، نہایت پکّی بات

کَروڑْ گِیری

(دکن) درآمد و برآمد کا محصول، محکمہ چنگی

carload کے لیے اردو الفاظ

carload

carload کے اردو معانی

اسم

  • گڈا بوجھ
  • بوجھ یا وزن جو گاڑی خصوصاً کرایہ گاڑی میں ڈھویا جا سکے
  • بذریعہ بحری جہاز ترسیل کے واسطے فی ڈبا سامان کی شرح میں رعایت کے لیے کم از کم ضروری ٹنوں کی تعداد
  • (برطانوی) بھاری چھکڑے پر لدا سامان

carload के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गड्डा बोझ
  • बोझ या वज़न जो गाड़ी ख़ुसूसन किराया गाड़ी में ढोया जा सके
  • बज़रीया बहरी जहाज़ तरसील के वास्ते फ़ी डिब्बा सामान की शरह में रियायत के लिए कम अज़ कम ज़रूरी टनों की तादाद
  • (बर्तानवी) भारी छकड़े पर लदा सामान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carload)

نام

ای-میل

تبصرہ

carload

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone