تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corolla" کے متعقلہ نتائج
corolla کے لیے اردو الفاظ
corolla کے اردو معانی
اسم
- (نباتات)تاج گل
- چہرۂ گل
- اِکْلِیلْچَہ
- پِیالَۂِ گُل
- پھول کا کٹورا
- پھول کی اندرونی پتی
- پھول کٹوری یا کمامۂ گل(کاسہ گل)کے اندر پھول کا وہ حصہ جو ثمر آور اجزا کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور ایک یا دو پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتاہے، یہ پنکھڑیاں اپنی نفاست اور خوش رنگی کے سبب کاسۂ گل سے ممیز ہوتی ہیں
corolla के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातात)ताज-ए-गुल
- चेहरा-ए-गुल
- इकलील्चा
- प्याला-ए-गुल
- फूल का कटोरा
- फूल की अंदुरूनी पत्ती
- फूल कटोरी या कमामा-ए-गुल(कासा-ए-गुल)के अंदर फूल का वो हिस्सा तो समर-आवर अज्ज़ा को घेरे हुए होता है और एक या दो पंखुड़ियों पर मुश्तमिल होता है, ये पंखुड़ियाँ अपनी नफ़ासत और ख़ुश-रंगी के सबब कासा-ए-गुल से मुमय्यज़ होती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (corolla)
corolla
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔