تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curl" کے متعقلہ نتائج
curl کے لیے اردو الفاظ
curl کے اردو معانی
فعل متعدی
- گھونگریالا یا چھلے دار بنانا
- موڑنا
- چکر دار یا بل کھائی ہوئی چیز بنانا
- کنڈلی بنانا
- خم یا اتار چڑھاؤ پیدا کرنا
- گھونگریالا بنانا
- پیچ دینا
- بل دینا
- چھلے ڈالنا
- لچھیانا
- حلقے یا چھلے بنانا
- پیچ و تاب دینا
- سکیڑنا
- اینٹھنا
- چھلا بنانا
فعل لازم
- (بالوں کا) گھونگریالا یا چھلے دار ہونا
- چھلا بننا
- کنڈلی دار ہونا
- خمیدہ ہونا
- بل کھانا
- پیچ کھانا
- خمدار ہونا
- لپٹنا
- پیچ و تاب کھانا
- مڑنا
- (کھیل) پتھر کنڈلی کھیلنا
- چھلے کھیلنا
اسم
- (بالوں کا) گھونگر
- کوئی بھی بل کھائی ہوئی یا چکر دار چیز
- تشنج
- پیچ
- پودوں کی کوئی بھی بیماری جس میں پتے مڑ جاتے ہیں
- گھونگر یا چھلے بنانے کا عمل، گھنگریالا یا چھلے دار ہونے کی حالت
- چھلا
- گھرچی
- مروڑ
- بل
- خم
- شکن
- حلقه
- خمیدہ شے
- زلف
- گیسو
- کاکل
- موڑ
- پیچ
- جعد
- لٹ
curl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- घोनगरयाला या छल्लेदार बनाना
- मोड़ना
- चक्करदार या बिल खाई हुई चीज़ बनाना
- कुंडली बनाना
- ख़म या उतार चढ़ाओ पैदा करना
- घोनगरयाला बनाना
- पेच देना
- बिल देना
- छल्ले डालना
- लछियाना
- हलक़े या छल्ले बनाना
- पेच-ओ-ताब देना
- सुकेड़ना
- ईंठना
- छल्ला बनाना
अकर्मक क्रिया
- (बालों का) घोनगरयाला या छल्लेदार होना
- छल्ला बनना
- कुंडलीदार होना
- ख़मीदा होना
- बिल खाना
- पेच खाना
- ख़मदार होना
- लिपटना
- पेच-ओ-ताब खाना
- मुड़ना
- (खेल) पत्थर कुंडली खेलना
- छल्ले खेलना
संज्ञा
- (बालों का) घोनगर
- कोई भी बिल खाई हुई या चक्करदार चीज़
- तशन्नुज
- पेच
- पौदों की कोई भी बीमारी जिस में पत्ते मुड़ जाते हैं
- घोनगर या छल्ले बनाने का अमल, घनगरयाला या छल्लेदार होने की हालत
- छल्ला
- घरची
- मरोड़
- बिल
- ख़म
- शिकन
- हल्के
- ख़मीदा शैय
- ज़ुल्फ़
- गेसू
- काकुल
- मोड़
- पेच
- जाद
- लुट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curlew
جنس نیو مینیس Numenius خصوصاً N. arquatus سے تعلق رکھنے والا پانی میں چلنے والا پرندہ جس کی چونچ عموماً لمبی، پتلی اور نیچے کی طرف مڑی ہوتی ہے۔.
cereal
(عموماً جمع میں) (الف) کوئی خوردنی اناج یا غلّہ (ب) کوئی پودا جس سے یہ پیدا ہو جیسے گندم، چنا، جئی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (curl)
curl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔