تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corral" کے متعقلہ نتائج
corral کے لیے اردو الفاظ
corral کے اردو معانی
اسم، فعل
- گھڑک
- مویشیوں کا باڑا
- گھوڑوں کا اصطبل
- حملے سے حفاظت کے لیے گاڑ باڑ
- گاڑیوں کی باڑ یا احاطہ جو لشکر یا قافلہ کے پڑاؤ کے گرد، حملے سے بچاؤ کی خاطر، گاڑیاں کھڑی کر کے بنایا جاتا ہے
فعل متعدی
- گاڑ باڑ بنانا یا گاڑیوں کی باڑ کے گھیرے میں بند کرنا
- پکڑنا یا گرفتار کرنا
corral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- घड़क
- मवेशीयों का बाड़ा
- घोड़ों का अस्तबल
- हमले से हिफ़ाज़त के लिए गाड़ बाड़
- गाड़ीयों की बाड़ या अहाता जो लश्कर या क़ाफ़िला के पढ़ाओ के गर्द, हमले से बचाओ की ख़ातिर, गाड़ियां खड़ी कर के बनाया जाता है
सकर्मक क्रिया
- गाड़ बाड़ बनाना या गाड़ीयों की बाड़ के घेरे में बंद करना
- पकड़ना या गिरफ़्तार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (corral)
corral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔