تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونگا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

چَنگا کَرنا

اچھا کرنا، تندرست کرنا، باصحت کرنا

چُونا کَرْنا

پھون٘کنا ، جلانا ، چورا کرنا.

چِینگا بوٹی کَرْنا

کسی چیز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دینا.

دِل کا چُونا کَرْنا

دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا

چونڈا سَفید کَرْنا

عمر گزرانا ، بوڑھا ہونا .

دُھوپ میں چونڈا سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

چُولھا رَوشَن کَرْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چُولھا گَرْم کَرْنا

چولھا پھونکنا

آفْتاب میں چَونڈا اُجْلا کَرنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

چونڈا دُھوپ میں سَفید کَرنا

(woman) be grey-headed without experience or wisdom, pass (one's) life in vain

ہَنڈِیا چُولہا کَرنا

کھانا پکانا ۔

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چوکھا کَرنا

وصول کرنا ، کھرا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونگا کَرْنا کے معانیدیکھیے

چُونگا کَرْنا

chuu.ngaa karnaa•चूंगा करना

محاورہ

مادہ: چُونگا

  • Roman
  • Urdu

چُونگا کَرْنا کے اردو معانی

  • فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

Urdu meaning of chuu.ngaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb denaa, chaal chalnaa, tarkiib-e-istemaal karnaa, charbazbaanii ya fareb se ko.ii chiiz le lenaa, Khushaamad ya chaapluusii karnaa

English meaning of chuu.ngaa karnaa

चूंगा करना के हिंदी अर्थ

  • धोखा देना, चाल चलना, जोड़-तोड़ उपयोग करना, बात बनाकर या धोखे से कोई वस्तू ले लेना, ख़ुशामद या चापलूसी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونگا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونگا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone