تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونچْلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چوچْلا کَرْنا

نخرہ کرنا، ناز کرنا، محبت جتانا، اظہارِعاشقی کرنا

چُونا کَرْنا

پھون٘کنا ، جلانا ، چورا کرنا.

چوٹِیلا کَرْنا

زخمی کرنا ، گھایل کرنا ، چوٹیلنا.

چِھنالا کَرْنا

حرام کرنا، حرام کاری کرنا، زنا کاری کرنا، قحبہ پن کرنا

چُونگا کَرْنا

فریب دینا، چال چلنا، ترکیب استعمال کرنا، چرب زبانی یا فریب سے کوئی چیز لے لینا، خوشامد یا چاپلوسی کرنا

دِل کا چُونا کَرْنا

دل ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، صدمہ پہنْچانا ، رنج و غم میں مبتلا کرنا

چونڈا سَفید کَرْنا

عمر گزرانا ، بوڑھا ہونا .

چولا تَبدِیل کَرْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی دوسری شکل میں پھر پیدا ہونا، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کرنا

چونچ بَنْد کَرْنا

خاموش رہنا ، بد زبانی ، ختم کرنا، گستاخی چھوڑنا.

دو دو چونچیں کَرْنا

ہلی سی چھڑپ کرنا ، کچھ دیر بحث و مباحثہ کرنا

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

آفْتاب میں چَونڈا اُجْلا کَرنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

چونڈا دُھوپ میں سَفید کَرنا

(woman) be grey-headed without experience or wisdom, pass (one's) life in vain

چونچَم چانچ کَرْنا

کیڑے مکوڑوں کا آپس میں من٘ھ سے من٘ھ ملا کر یا پرندوں کا آپس میں چون٘چ سے چون٘چ ملا کر کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چونچْلا کَرنا کے معانیدیکھیے

چونچْلا کَرنا

cho.nchlaa karnaa•चोंचला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چونچْلا کَرنا کے اردو معانی

  • شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

Urdu meaning of cho.nchlaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shoKhiyaa.n dikhaanaa, aTkheliiyaa.n karnaa, iThlaanaa, shoKhiyaa.n karnaa ; pyaar muhabbat kii baate.n karnaa

चोंचला करना के हिंदी अर्थ

  • शोख़ियां दिखाना, अटखेलीयां करना, इठलाना, शोख़ियां करना , प्यार मुहब्बत की बातें करना

چونچْلا کَرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونچْلا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونچْلا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone