تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونا مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُونا مَرْنا

بُجھے ہوئے چونے کی تیزی ختم ہونا (اس حملے تک کہ استعمال کے قابل نہ رہے)

چھان مارْنا

جگہ جگہ تلاش کرنا، بہت جستجو کرنا، کسی امر کا کھوج لگانے کے لیے جا بجا سفر سفر کرنا، ڈھون٘ڈنا

چُونا کَرْنا

پھون٘کنا ، جلانا ، چورا کرنا.

زَمانَہ چھان مارْنا

دُنیا بھر میں تلاش کرنا، بہت تلاش کرنا

کونے کُھدْرے چھان مارْنا

Search everywhere.

کونا کُھدرا چھان مارْنا

search every nook and corner, search thoroughly

چَنے کا مارا مَرْنا

ذرا سی چوٹ سے مرنا

دُنْیا جَہاں چھان مارْنا

بہت زیادہ جستجو کرنا ، انتہائی کوشش سے تلاش کرنا.

چَپّا چَپّا چھان مارنا

ہر جگہ تلاش کرنا

کونا کون چھان مارْنا

خوب تلاش کرنا ، ہر جگہ ڈھونڈنا.

ڈونگَر کھود کے چُوہا مارْنا

مُشکل مگر بے فائدہ کام کرنا

مُنہ چَلنا

زبان چلنا ، زبان درازی ہونا ، بک بک کیے جانا ، چپ نہ بیٹھنا کہے جانا ، خاموش نہ بیٹھنا

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مُنہ چُھونا

ذراسی بات کرنا ، ذرا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنہ چُومْنا

چھونا ، مس کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونا مَرْنا کے معانیدیکھیے

چُونا مَرْنا

chuunaa marnaa•चूना मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُونا مَرْنا کے اردو معانی

  • بُجھے ہوئے چونے کی تیزی ختم ہونا (اس حملے تک کہ استعمال کے قابل نہ رہے)

Urdu meaning of chuunaa marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bujhe hu.e chuune kii tezii Khatm honaa (is hamle tak ki istimaal ke kaabil na rahe

चूना मरना के हिंदी अर्थ

  • बुझे हुए चूने की तेज़ी ख़त्म होना (इस हमले तक कि इस्तिमाल के काबिल ना रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونا مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونا مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone