تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چَلنا

زبان چلنا ، زبان درازی ہونا ، بک بک کیے جانا ، چپ نہ بیٹھنا کہے جانا ، خاموش نہ بیٹھنا

مُنھ چَلنا

منھ چلانا کا لازم، کھاتے رہنا

بَکرِی کا سا مُنہ چَلنا

ہر وقت کھاتے رہنا

مَن چَلنا

(ہندو)۔ دل چاہنا، کسی چیز کی طرف دل کا رغبت کرنا، دل قابو میں نہ رہنا، دیوانہ ہوجانا

مُنہ چَلانا

کھانا ، چبانا ، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

مُنہ کو جِگَر چَلنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

مُنہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

جِگَر مُنھ کو چَلنا

سخت صدمہ ہونا، بے حد صدمہ ہونا، کلیجہ منھ کو آنا

مُنھ اٹھا کر چلنا

مُنھ اونچا کر کے چلنا, کنایۃً: بے پروائی یا غرور سے بے خبر ہو کر چلنا

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا

۔کنایہ ہے کمال متنفّر و بیزاری سے۔ ؎

مُنھ چلانا

کھنا چبانا، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

مَن چَلیاں کَرنا

من چلا پن کرنا ، دیوانگی دکھانا ۔

مُنہ جَلنا

مرچوں سے سوزش ہونا ، زبان جھلسنا ، منھ میں جلن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ چَلنا

mu.nh chalnaa•मुँह चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ چَلنا کے اردو معانی

  • زبان چلنا ، زبان درازی ہونا ، بک بک کیے جانا ، چپ نہ بیٹھنا کہے جانا ، خاموش نہ بیٹھنا
  • منھ کا متحرک ہونا ، منھ ہلنا ، منھ کا گردش کرنا (عموماً کچھ کھانے سے) ۔
  • منہ چلانا (رک) کا لازم ، کھاتے رہنا

Urdu meaning of mu.nh chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan chalnaa, zabaan daraazii honaa, bakbak ki.e jaana, chup na baiThnaa kahe jaana, Khaamosh na baiThnaa
  • mu.nh ka mutaharrik honaa, mu.nh hilnaa, mu.nh ka gardish karnaa (umuuman kuchh khaane se)
  • mu.nh chalaanaa (ruk) ka laazim, khaate rahnaa

English meaning of mu.nh chalnaa

  • the mouth to be moving or working, to chew the cud, to be foul-mouthed

मुँह चलना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुँह चलाना (रुक) का लाज़िम, खाते रहना
  • ۲۔ मुँह का मुतहर्रिक होना, मुँह हिलना, मुँह का गर्दिश करना (उमूमन कुछ खाने से)
  • ۳۔ ज़बान चलना, ज़बान दराज़ी होना, बक बक किए जाना, चुप ना बैठना कहे जाना, ख़ामोश ना बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone