تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹ" کے متعقلہ نتائج

چُٹ

چوٹ(رک) کی تخفیف.

چَٹ

رک: چاٹ (۱) .

چُٹ پُٹ ہو جانا

متفرق کاموں میں خرچ ہو جانا ، صرف ہو جانا

چُٹ گیرا

(بٹئی) دھوک (رک) کا نیچے کا سرا جس کو کاری گرچٹکی میں پکڑ کر دھوک کو چکر دیتا ہے

چُٹْیاں

چوٹی (رک) کی جمع چوٹیاں (رک) کی تخفیف.

چُٹَّہ

رک : چٹا؛ چرٹ.

چُٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.

چُٹّا

جوڑا (رک) ایک خاص اندازکی چوٹی جس میں چٹیا کو لپیٹ کرگولا سا بناکر گدی یا سر پر جمالیتے ہیں، چون٘ڈا (رک) .

چُٹّی

رک : چوٹی ، چٹیا

چُٹیا سے جانا

To die in boyhood.

چُٹّی پُٹّی

بچوں کی گھریلو دوائیں جو بڑی بوڑھی عورتیں جانتی ہیں.

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑوں کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑی کو جی چاہے

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

چَٹ سال

مدرسہ، اسکول، پاٹھ شالا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹ کے معانیدیکھیے

چُٹ

chuT•चुट

وزن : 2

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

چُٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوٹ(رک) کی تخفیف.
  • چٹکی (رک) کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل ؛ رک : چٹ گیرا .

فعل متعلق

  • (عور) رک: چٹ (۲)، کسی سخت کے ٹوٹنے کی آواز

Urdu meaning of chuT

  • Roman
  • Urdu

  • choT(ruk) kii taKhfiif
  • chuTkii (ruk) kii taKhfiif, murakkabaat me.n mustaamal ; ruk ha chiT geraa
  • (avir) rukah chiT (२), kisii saKht ke TuuTne kii aavaaz

English meaning of chuT

Noun, Feminine

  • sound of breaking of some hard material

चुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = चुरुट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone