تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ چُھٹ" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ چُھٹ

۲۔ منھ زور ، سرکش ، باغی ؛ ظالم ، بے رحم ؛ فسادی ، ہنگامہ کھڑا کرنے والا ۔

ہَتھ چُھٹا

رقم جو جہاز کے کپتان اور عملے کو دی جاتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ چُھٹ کے معانیدیکھیے

ہَتھ چُھٹ

hath-chhuTहथ-छुट

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ چُھٹ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ذرا سی بات پر مار بیٹھنے والا ، مارنے میں بے دھڑک ، ہاتھ چلانے والا ، بے دھڑک وار کر دینے والا ، دست دراز ؛ بے قابو شخص ، جسے مار بیٹھنے کی عادت ہو ۔
  • ۲۔ منھ زور ، سرکش ، باغی ؛ ظالم ، بے رحم ؛ فسادی ، ہنگامہ کھڑا کرنے والا ۔
  • ۳۔ وہ پھکیت جس کا وار خالی نہ جائے ، دست چالاک ، مضبوط ضرب لگانے والا ۔

Urdu meaning of hath-chhuT

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ zaraa sii baat par maar baiThne vaala, maarne me.n bedha.Dak, haath chalaane vaala, bedha.Dak vaar kar dene vaala, dast daraaz ; beqaabuu shaKhs, jise maar baiThne kii aadat ho
  • ۲۔ mu.nh zor, sarkash, baaGii ; zaalim, beraham ; fasaadii, hangaamaa kha.Daa karne vaala
  • ۳۔ vo phakiit jis ka vaar Khaalii na jaaye, dast chaalaak, mazbuut zarab lagaane vaala

English meaning of hath-chhuT

Adjective

  • one who is free with his hands, or who is given to striking, a striker, a beater, a missile
  • apt to hit on the slightest provocation

हथ-छुट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़रा सी बात पर मार बैठने वाला, मारने में बेधड़क, हाथ चलाने वाला, बेधड़क वार कर देने वाला, बेक़ाबू शख़्स, जिसे मार बैठने की आदत हो
  • मुँहज़ोर, सरकश, बाग़ी, अत्याचारी, बेरहम, फ़सादी, हंगामा खड़ा करने वाला
  • वो जिस का वार ख़ाली ना जाये, सधा हुआ वार करने वाला, मज़बूत प्रहार करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھ چُھٹ

۲۔ منھ زور ، سرکش ، باغی ؛ ظالم ، بے رحم ؛ فسادی ، ہنگامہ کھڑا کرنے والا ۔

ہَتھ چُھٹا

رقم جو جہاز کے کپتان اور عملے کو دی جاتی تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ چُھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ چُھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone