تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْیا" کے متعقلہ نتائج

چُٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

چُٹْیانا

زخم دینا، کانٹا، زخمی کرنا، گھائل کرنا، کچلنا، مجروح کرنا

چُٹْیالا

جس نے چوٹ کھائی یا لگائی ہو ، زخمی.

چُٹْیاں

چوٹی (رک) کی جمع چوٹیاں (رک) کی تخفیف.

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑوں کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْیا کے معانیدیکھیے

چُٹْیا

chuTyaaचुटया

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُٹْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.
  • چوٹی مونی نمبر ۱ (ک) کی تصغیر.

Urdu meaning of chuTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n kii vo luT jo hinduu mard mazahbii rasm ka taur par chandyaa par saare baalo.n me.n numaayaa.n aur pa.Dhii hu.ii hamesha qaayam rakhte hai.n, charkii
  • choTii monii nambar १ (ka) kii tasGiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

چُٹْیانا

زخم دینا، کانٹا، زخمی کرنا، گھائل کرنا، کچلنا، مجروح کرنا

چُٹْیالا

جس نے چوٹ کھائی یا لگائی ہو ، زخمی.

چُٹْیاں

چوٹی (رک) کی جمع چوٹیاں (رک) کی تخفیف.

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑوں کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone