تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْکُٹ" کے متعقلہ نتائج

کَسْکُٹ

کئی قسم کی ملی ہوئی دھات ، بھرت ، کان٘سی .

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کِس کو

۔کس شخص کو۔

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کِس کی

. کس شخص کا.

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کَرْکَٹ

کوڑا، گھاس، پھوسی، خار و خس

کَسْپَٹ

گھاس پھوس.

کسکن

کسک، ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کُٹ کُٹ

clicking, cracking, pecking sound

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کَس کَر

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَس کَس

کراکرا پن، کرکراہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْکُٹ کے معانیدیکھیے

کَسْکُٹ

kaskuT•कसकुट

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَسْکُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کئی قسم کی ملی ہوئی دھات ، بھرت ، کان٘سی .
  • ۔(ھ) مذکر۔کئی قسم کی ملی ہوئی دھات۔

Urdu meaning of kaskuT

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii kism kii milii hu.ii dhaat, bharat, kaansii
  • ۔(ha) muzakkar।ka.ii kism kii milii hu.ii dhaat

English meaning of kaskuT

Noun, Masculine

  • bell-metal, alloy

कसकुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबे और जस्ते के मिश्रण से बनी एक प्रसिद्ध धातु जिससे बरतन आदि बनाए जाते हैं, भरत, काँसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْکُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْکُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone