تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُٹ" کے متعقلہ نتائج

غُٹ

فوراً ، جھٹ ، ترن٘ت۔

غَٹ

ہجوم، غول، جتھا، ازدھام، بھیڑ، جم، دل، گروہ، ہجوم، ٹولی

غَٹ سے

ایک سانس میں ، ایک گھونٹ میں ؛ (مجازاً) فوراً ، جلدی سے .

غَٹ پِی جانا

بغیر گھونٹ لیے جلد جلد پی جانا

غَٹْ غَٹانا

کسی شے کو پیتے وقت غٹ غٹ کی آواز نکالنا

غَٹ غَٹ

پانی یا کسی رقیق شے کے گلے سے نیچے اترنے کی متواتر آواز

غَٹ غَٹ چَڑھا جانا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ غَٹ پی جانا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ کے غَٹ

تھپی کی تھپی ، ڈھیر ، بہت سے گروہ ، غول کے غول ، ٹھٹ کے ٹھٹ .

غَٹ غَٹ چَڑھانا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ پَٹ ہونا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

غَٹ غَٹ پِینا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ پَٹ کَرنا

ملا دینا، آمیز کر دینا، گڈمڈ کرنا

غَٹ پَٹ ہو جانا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

غِٹْ پِٹ

ایک دوسرے سے لپٹا ہوا، ہم آغوش، گتّھم گتّھا، گڈمڈ، خلط ملط

اردو، انگلش اور ہندی میں غُٹ کے معانیدیکھیے

غُٹ

GuT•ग़ुट

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

غُٹ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فوراً ، جھٹ ، ترن٘ت۔

Urdu meaning of GuT

  • Roman
  • Urdu

  • fauran, jhaT, turant

ग़ुट के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फ़ौरन, झट, तुरंत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone