تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھرْمُٹ" کے متعقلہ نتائج

دُھرْمُٹ

فرش کے اینٹ روڑے کوٹنے کا ایک آلہ جس میں لوہے کی وزنی موٹی اور لمبی سلاخ ہوتی ہے جس کا نیچے کا حصہ چپٹا اور کسی قدر پھیلا ہوا ہوتا ہے؛ قلعے کی فصیل پر ضرب لگانے والے آہنی گولے یا گرز

دُرمُٹ

دامس، کنکر یا پتھر وغیرہ کُوٹنے کا آلہ جو عام طور پر سڑک کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَھرْمی

مذہبی، نیک، متقی، پرہیزگار، دیندار

دھرم

مذہب، مسلک، دین

دِھرِشْٹ

بہادر، دلیر

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْتا

پکڑنے والا، حامل، مددگار، محافظ، مقروض

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دھریں

دَھر

رک : دھار .

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھرْمُٹ کے معانیدیکھیے

دُھرْمُٹ

dhurmuT•धुर्मुट

وزن : 22

موضوعات: معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُھرْمُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرش کے اینٹ روڑے کوٹنے کا ایک آلہ جس میں لوہے کی وزنی موٹی اور لمبی سلاخ ہوتی ہے جس کا نیچے کا حصہ چپٹا اور کسی قدر پھیلا ہوا ہوتا ہے؛ قلعے کی فصیل پر ضرب لگانے والے آہنی گولے یا گرز

Urdu meaning of dhurmuT

  • Roman
  • Urdu

  • farsh ke i.inT ro.De kuuTne ka ek aalaa jis me.n lohe kii vaznii moTii aur lambii salaakh hotii hai jis ka niiche ka hissaa chapTaa aur kisii qadar phailaa hu.a hotaa hai; qile kii fasiil par zarab lagaane vaale aahanii gole ya Garaz

English meaning of dhurmuT

Noun, Masculine

  • beetle (an instrument)

धुर्मुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़र्श के ईंट रोड़े कूटने का एक औज़ार जिस में लोहे या लकड़ी की वज़नी मोटी और लंबी सलाख़ होती है जिस का नीचे का हिस्सा चिपटा और फैला हुआ होता है, क़िले की प्राचीर पर आक्रमण के समय फेंके जाने वाले लोहे के गोले, गदा

دُھرْمُٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھرْمُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھرْمُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone