تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُرْکُٹ" کے متعقلہ نتائج

چُرْکُٹ

چورا، سفوف، پوڈر

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چَرْکَٹ

رک : چرکٹا معنی نمبر ۲ ،۳ .

چَرْکَٹا

(کنایۃً) کمینہ آدمی ، رذیل شخص ؛ ادنیٰ درجے کا آدمی ؛ بیوقوف، احمق .

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چَرْکَٹا پَنا

کمینہ پن، حماقت، ذلیل پن

چَرْکَٹا پَن

کمینہ پن، حماقت، ذلیل پن

کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جائے چِرْکُٹ والی

جرم امیر کرتا ہے اور پکڑا غریب جاتا ہے

کام کَرے نَتْھ والی، پَکْڑی جاوے چِرْکُٹ والی

چَرْکَھٹ

رک : چرکٹ.

چَرْکَہ

رک : چرکا مع تحتی.

چَرْکی

(شال بافی) اڈے کے اوپر کی آڑی لکڑی.

چَرْکا

ہلکا زخم یا خراش، معمولی گھاؤ، ہلکا سا کٹاؤ

چَرْکے

چرکا کا مع تحتی کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چُرْکا

کھٹکی ؛ چٹکی ؛ چمٹی ؛ رک : چرکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُرْکُٹ کے معانیدیکھیے

چُرْکُٹ

churkuT•चुर्कुट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُرْکُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چورا، سفوف، پوڈر

Urdu meaning of churkuT

  • Roman
  • Urdu

  • chuura, safuuf, poDar

English meaning of churkuT

Noun, Masculine

  • powder, anything crushed

चुर्कुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूरा, सफ़ूफ़, पाउडर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُرْکُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُرْکُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone