تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

چھانٹا دینا

(کاشت کاری) باجرے کی پود کو ہل سے نلائی کرنا یعنی جڑوں کی گھاس نکالنا .

چھانٹ دینا

کتردینا، تراش دینا

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

چِھینٹے دینا

رک: چھینٹا دینا معنی نمبر۱۔

ٹَھنْڈے پانی کا چِھینٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

چُنَّٹ دینا

پلیٹ ڈالنا ، چننا .

چھاپا دینا

نشان بنانا، گیلی یا خشک چیز کو ہاتھ میں لگا کر اس کا ٹھپا یا عکس کسی شے پر لگانا، پنجہ بنانا، ہاتھ یا کسی شے کو کسی چیز پر زور سے مار کر عکس لینا

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

چِیُوْنٹی کی طَرَح مَسَل دینا

آسانی سے شکست دینا

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

مُنہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

دُنِیا چھانْنا

رک : دنیا جہاں چھان مارنا.

دُنْیا کو چھانْنا

دنیا کے چپے چپے کی سیر کرنا.

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانٹا دینا کے معانیدیکھیے

چھانٹا دینا

chhaa.nTaa denaa•छाँटा देना

محاورہ

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چھانٹا دینا کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) باجرے کی پود کو ہل سے نلائی کرنا یعنی جڑوں کی گھاس نکالنا .

Urdu meaning of chhaa.nTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) baajre kii pod ko hal se nalaa.ii karnaa yaanii ja.Do.n kii ghaas nikaalnaa

छाँटा देना के हिंदी अर्थ

  • (काशतकारी) बाजरे की पोद को हल से नलाई करना यानी जड़ों की घास निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone