تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹے دینا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹے دینا

رک: چھینٹا دینا معنی نمبر۱۔

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

ٹَھنْڈے پانی کا چِھینٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

چھانٹا دینا

(کاشت کاری) باجرے کی پود کو ہل سے نلائی کرنا یعنی جڑوں کی گھاس نکالنا .

چھانٹ دینا

کتردینا، تراش دینا

چُنَّٹ دینا

پلیٹ ڈالنا ، چننا .

مُنہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

ناک چِھینْک دینا

رک : ناک چھنکنا جو فصیح ہے ۔

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

چِیُوْنٹی کی طَرَح مَسَل دینا

آسانی سے شکست دینا

کَیا بِلّی نے چِھینک دِیا

تم اس کام سے کیوں باز رہے (بعض لوگ چھینک کو بدشگونی اور نحوست خیال کرتے ہیں).

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

کَیا مَکّھی نے چِھیْنْک دیا

یعنی کیا کوئی بد شگونی ہوئی، کیا کام نہ کرنے کا کوئی بہانہ ہاتھ آ گیا، کیوں کام نہیں کرنا چاہتے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹے دینا کے معانیدیکھیے

چِھینٹے دینا

chhii.nTe denaa•छींटे देना

دیکھیے: چِھینٹا دینا

  • Roman
  • Urdu

چِھینٹے دینا کے اردو معانی

  • رک: چھینٹا دینا معنی نمبر۱۔
  • طعنے دینا، الزام لگانا۔
  • رک: چھین٘ٹا دینا معنی نمبر ۲۔

Urdu meaning of chhii.nTe denaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chhiinTaa denaa maanii nambar१
  • taane denaa, ilzaam lagaanaa
  • rukah chhiinTaa denaa maanii nambar २

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone