تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھال نُما" کے متعقلہ نتائج

چھال نُما

چھال جیسا ، چھال کی طرح کا .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چَھلّے نُما

چھلّے کی طرح ، گول .

چَھلّے نُما کُرّی

حلقہ نُما یا چھلے کی سی کر کری ہڈی ،گول کری ہڈی.

نام چَلا جانا

نام قائم رہنا، نام باقی رہنا، نام زندہ رہنا، نام چلنا، نام کی یادگار رہنا۔ (مراۃ العروس) بعض یہ سمجھتے ہیں کہ اولاد سے نام چلتا ہے

نام چَل پَڑنا

نام جاری ہونا ، شہرت پا جانا ، چرچا ہونا ۔

نام چَل نِکَلنا

رک : نام چل پڑنا ۔ مہینے میں بے تکان چند مضمون گھسیٹ کر یہاں وہاں چھپوا دیتا تا کہ نام چل نکلے ۔

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

طاقت سے زیادہ دعویٰ کرنے والے بچے کے لئے مستعمل، الٹی بات، برعکس نہند نام زندگی کافور

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھال نُما کے معانیدیکھیے

چھال نُما

chhaal-numaa•छाल-नुमा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چھال نُما کے اردو معانی

صفت

  • چھال جیسا ، چھال کی طرح کا .

Urdu meaning of chhaal-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaal jaisaa, chhaal kii tarah ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھال نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھال نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone