تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھالا پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چَل پَڑْنا

روانہ ہونا، چلنے لگنا

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چَھلّا پَڑْنا

پانی کا اُچّھو ہو جانا .

چال پَڑْنا

بھگدڑ یا ہلچل مچنا

چِلّا پَڑْھنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

زَبان میں چھالے پَڑْنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان پَر چھالے پَڑْنا

زبان پر آبلے پڑنا

تَلْوار میں چھالے پَڑْنا

تلوار میں جگری داغ پڑ جانا.

پاوں میں چھالے پَڑْنا

رک : پان٘و فگار یا زخمی ہونا.

بات چَل پَڑْنا

ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا

نام چَل پَڑنا

نام جاری ہونا ، شہرت پا جانا ، چرچا ہونا ۔

ہَوا چَل پَڑنا

کسی امر کا رواج ہو جانا ، عام رواج پڑنا ، کسی رواج یا نظریے کی لہر دوڑ جانا ، عام روش ہونا ، دستور ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھالا پھوڑْنا کے معانیدیکھیے

چھالا پھوڑْنا

chhaalaa pho.Dnaa•छाला फोड़ना

محاورہ

دیکھیے: چھالا پُھوٹْنا

  • Roman
  • Urdu

چھالا پھوڑْنا کے اردو معانی

  • چھالا پھوٹنا کا تعدیہ
  • سانپ کی زہریلی پوٹلی تباہ کرنا

Urdu meaning of chhaalaa pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaalaa phuuTnaa ka taadiya
  • saa.np kii zahriilii poTlii tabaah karnaa

छाला फोड़ना के हिंदी अर्थ

  • छाला फूटना का सकर्मक
  • साँप की विषैली पोटली तबाह करना

چھالا پھوڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھالا پھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھالا پھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone