تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّھا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹّھا پَڑنا

خون کی خرابی یا کسی اور وجہ سے جسم پر دھبے نمودار ہونا، داغ پڑنا

چِٹّھی پَڑْنا

قرعہ لازمی یا ووٹ کے ذریعہ کسی چیز یا منصب کا حقدار، منتخب یا متعین کیا جانا ، رک : چٹھی معنی نمبر۲.

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

ڈاک میں چِٹّھی پَڑنا

چٹھی کو ڈاک کے باکس میں ڈالنا

چِٹّھی پَڑْھنا

خط پڑھ کر سنانا

چَٹّھے مِٹّھوں کا مَزَہ پَڑْنا

دَونوں کی چاٹ پڑنا، غذاؤں کی چاٹ پڑنا

چوٹ پَڑْنا

ضرب پہنچنا، زخم لگنا، وار ہونا

چاٹ پَڑْنا

عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

چَٹا پَٹِّی پڑنا

کثرت سے موتیں ہونا، وبائےعام پھیلنا

پَڑْنا کی چوٹ

کُھلّم کُھلّا ، علی الاعلان ؛ برملا ؛ آزادی سے ، بغیر خوف و خطر.

چاٹ پَر پَڑنا

develop a taste, desire, addiction or penchant (for something)

پَڑْنا کی چوٹ پَڑْنا

دھچکا لگنا ؛ صدمہ پہن٘چنا.

دِل پَر چوٹ پَڑْنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

نَقّارے پَر چوٹ پَڑنا

نقارے پر چوب لگانا (رک) کا لازم ؛ نقارے پر چوٹ لگنا ، طبل بجنا ۔

ڈنکے پَر چوٹ پَڑْنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّھا پَڑنا کے معانیدیکھیے

چَٹّھا پَڑنا

chaTThaa pa.Dnaa•चट्ठा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَٹّھا پَڑنا کے اردو معانی

  • خون کی خرابی یا کسی اور وجہ سے جسم پر دھبے نمودار ہونا، داغ پڑنا

Urdu meaning of chaTThaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun kii Kharaabii ya kisii aur vajah se jism par dhabbe namuudaar honaa, daaG pa.Dnaa

चट्ठा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून की ख़राबी या किसी और कारण से शरीर पर धब्बे निकलना, दाग़ पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّھا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّھا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone