تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخا دینا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخا دینا

انکار کردینا ؛ ورغلانا ؛ دھتکارنا ، چٹخانا.

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَٹا دینا

چکھانا، کھلانا، زبان سے صاف کرانا

چَٹْخَنا دینا

تھپڑ رسید کرنا، چانٹا لگانا

چَمْکا دینا

بھڑکانا

چَرْخ دینا

چکر دینا، گھمانا، گردش میں لانا

چَرْکا دینا

زخم لگانا، ایذا دینا، تکلیف پہنچانا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَکْرا دینا

پریشان کر دینا ، الجھن میں ڈال دینا ، حیران کر دینا.

چَرْبا دینا

(اصل کے خط ق خال میں ترمیم کرکے) نئی شکل دینا (جو پہلی کی نقل مگر اس سے زیادہ حسین معلوم ہو). انداز پیدا کرنا، رن٘گ پیدا کرنا، رونق بخشنا.

چَکْما دینا

فریب دینا، جل دینا، دھوکا دینا، بیوقوف بنانا

چَقْما دینا

فریب دینا، جل دینا، دھوکا دینا، بیوقوف بنانا

چَپْڑا کَر دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا

چَہْلا کَر دینا

گڑھا ڈال دینا، بہت سا پانی کسی جگہ بھر دینا

صُحْبَت چَمْکا دینا

جلسے کی رونق بڑھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخا دینا کے معانیدیکھیے

چَٹْخا دینا

chaTKHaa denaa•चटख़ा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخا دینا کے اردو معانی

  • انکار کردینا ؛ ورغلانا ؛ دھتکارنا ، چٹخانا.

Urdu meaning of chaTKHaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • inkaar kardenaa ; varGalaanaa ; dhutkaarnaa, chaTKhaanaa

चटख़ा देना के हिंदी अर्थ

  • इनकार कर देना; भड़काना; धुतकारना, चटख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone