تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

چَٹا دینا

چکھانا، کھلانا، زبان سے صاف کرانا

چاٹ دینا

کسی بات پر مابل کرنا یا اُبھارنا ، لالچ دے کر بھن٘سانا ، شوق دلانا

چوٹ دینا

۱. دھوکا دینا، دغا کرنا.

چُھوٹ دینا

مال گزاری، محصول یا واجب الادا رقم میں سے کسی حصے کا معاف کر دینا، تخفیف یا کمی کردینا

چُھٹّی دینا

رخصت دینا، اجازت دینا، کسی کام یا مصروفیت سے فارغ کرنا، آزادی یا فرصت دینا

چِٹّھی دینا

سند دینا

چَلا دینا

رخصت کردینا، چلتا کردینا

چُکا دینا

بھاؤ کرنا، مول کرنا

چھا دینا

پھیلا دینا ، طاری کرنا .

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چِمْٹا دینا

چپکانا، چسپاں کرنا

چَٹْخا دینا

انکار کردینا ؛ ورغلانا ؛ دھتکارنا ، چٹخانا.

چِپْٹا دینا

چپٹانا، چمٹانا، چپکانا، لگانا.

چوٹ خالی دینا

چوٹ کالی جانا (رک) کا تعدیہ ، حریف کی ضرب یا وار بچنا جانا ، پین٘ترا بدلنا.

چِٹّھی پَڑْھ دینا

خط پڑھ کر سنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹا دینا کے معانیدیکھیے

چَٹا دینا

chaTaa denaa•चटा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَٹا دینا کے اردو معانی

  • چکھانا، کھلانا، زبان سے صاف کرانا
  • پتھر پر رگڑ کر دھار تیز کرنا
  • رشوت دینا
  • کسی کو چابک مارنا

Urdu meaning of chaTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakhaanaa, khilaanaa, zabaan se saaf karaana
  • patthar par raga.D kar dhaar tez karnaa
  • rishvat denaa
  • kisii ko chaabuk maarana

चटा देना के हिंदी अर्थ

  • चखाना, खिलाना, ज़बान से साफ़ कराना
  • पत्थर पर रगड़ कर धार तेज़ करना
  • रिश्वत देना
  • किसी को कोड़े से मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone