تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ

چہرہ

چارَہ

علاج

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چَہارَہ

پتھر یا این٘ٹ کا بڑا ٹکڑا ، قب : چہار (ا) ؛ چہاڑ .

چارَہ سازی

علاج، معالجہ

چِہرَہ کَرنا

فوجی محمکے کے رجسٹر میں سپاہی کا اپنا نام پته اور حلیه وغیره لکھوانا

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چِہْرَہ لَگْنا

نام لکھ لینا، فہرست میں نام شامل کرنا، فرد کی تفصیل تعارف اور حلیہ لکھنا

چارَہ جُو

تکلیف یا ضرر سے بچاؤ کی تدبیر کرنے یا سوچنے والا، معالج

چارَہ داں

رک : چارہ ساز .

چارَہ کیا ہے

کیا علاج ہے، مجبوری ہے

چارا کَرنا

علاج کرنا ، مداوا کرنا ، قب : چارہ کرنا .

چارَہ کَرنا

تدارک کرنا ؛ علاج کرنا ؛ تدبیر کرنا ۔

چارا ہونا

چارہ کرنا (رک) کا لازم .

چارَہ گَر

مشکل آسان کرنے والا، درست کرنے والا، کام بنانے یا کرنے والا، تدبیر حل کرنے والا، چارہ ساز

اردو، انگلش اور ہندی میں چارا کے معانیدیکھیے

چارا

chaaraa•चारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: چارَہ

  • Roman
  • Urdu

چارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے
  • وہ چیز جو مچھلی کے کان٘ٹے میں لاسے کے طور پر لگائی جائے تاکہ مچھلی اس پر من٘ھ مارے اور شکار ہوجائے، طعمہ
  • (مجازاً) غذا، خوراک
  • نوخیز پودا
  • (مجازاً) کسی کو پھنسانے یا بہلانے کے لیے دیا جانے والا لالچ

شعر

Urdu meaning of chaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas, karbii ya charii vaGaira jo maveshiiyo.n ko khilaa.ii jaatii hai
  • vo chiiz jo machhlii ke kaanTe me.n laasya ke taur par lagaa.ii jaaye taaki machhlii is par munh maare aur shikaar hojaa.e, taamaa
  • (majaazan) Gizaa, Khuraak
  • nauKhez paudaa
  • (majaazan) kisii ko phansaane ya bahlaane ke li.e diyaa jaane vaala laalach

English meaning of chaaraa

Noun, Masculine

चारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पशुओं का खाद्य पदार्थ, जैसे- घास-भूसा, डंठल आदि , मवेशियों का खाना
  • मछली पकड़ने के लिए काँटे में लगा केंचुआ आदि
  • ( लाक्षणिक) खाना, ख़ुराक
  • नया पौधा
  • (लाक्षणिक) किसी को फँसाने के लिए दिया जाने वाला लालच

چارا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone