تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈارا" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈارا

ہندو سادھووں یا جوگیوں کی دعوت، لن٘گر، دعوت عام

بَھنْڈارا ہونا

بھوکوں کے لیے کھانا پکایا جانا

بَھنْڈارا کَرنا

بھوکوں کے لیے کھانا پکوانا

بَھنْڈارا کُھل جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

سِیدھا بَھنْڈارا

(تیغ زنی) بائیں جانب کوکھے اور پسلی کے درمیان کی ضرب .

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈارا کے معانیدیکھیے

بَھنْڈارا

bhanDaaraaभंडारा

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: بَھنڈار خانہ

  • Roman
  • Urdu

بَھنْڈارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے
  • ہندو سادھووں یا جوگیوں کی دعوت
  • لنگر
  • دعوت عام
  • باورچی خانہ
  • پھکیتی کی ایک ضرب جو بائیں پہلو پر لگاتے ہیں، سپہ گری کا ایک وار جو حریف کے بائیں رخ لگاتے ہیں
  • (مجازاً) کھوپڑی، سر
  • پیٹ، شکم
  • پانی کا ذخیرہ، تالاب یا خزانہ
  • دریا کی سطح
  • کنارے کی زمین
  • گاؤں جس کا انتظام مالک یا زمیندار خود کرے
  • ذاتی جاگیر یا جائیداد
  • دیسی گاڑی

Urdu meaning of bhanDaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu saadhuu.o.n ya jogiyo.n kii daavat, langar, daavat-e-aam
  • baavriichiiKhaanaa
  • fikkiitii ka vaar jo hariif ke baa.e.n ruKh kiya jaaye
  • (majaazan) khopa.Dii, sar
  • peT, shikam
  • paanii ka zaKhiiraa, taalaab ya Khizaa.n, dariyaa kii satah, kinaare kii zamiin, gaanv jis ka intizaam maalik ya zamiindaar Khud kare, zaatii jaagiir ya jaayadaad, desii gaa.Dii

English meaning of bhanDaaraa

Noun, Masculine

  • feast of the yogis
  • storehouse
  • kitchen

भंडारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ैरात-ख़ाना, दान-शाला, वह जगह जहाँ फ़क़ीरों के लिए खाना बाँटा जाये
  • हिंदू साधु-संन्यासियों आदि का भोज, वह भोज जिसमें संन्यासियों और साधुओं को खिलाया जाता है, साधुओं का भोज
  • लंगर
  • दावत-ए-आम, साधारण जनों के लिए भोज
  • बावरची-ख़ाना
  • फकयती का वार जो बायीं ओर किया जाता है, सिपाह-गरी का वार जो प्रतिद्वंद्वी के बायीं ओर किया जाता है
  • (लाक्षणिक) खोपड़ी, सर
  • पेट, शिकम, आमाशय, उदर
  • पानी का ज़ख़ीरा या भंडारण
  • तालाब या ख़ज़ाना
  • दरिया की सतह
  • किनारे की ज़मीन
  • गाँव जिसका प्रबंधक, मालिक या ज़मींदार ख़ुद करे
  • निजि जागीर या संपत्ति
  • देसी गाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنْڈارا

ہندو سادھووں یا جوگیوں کی دعوت، لن٘گر، دعوت عام

بَھنْڈارا ہونا

بھوکوں کے لیے کھانا پکایا جانا

بَھنْڈارا کَرنا

بھوکوں کے لیے کھانا پکوانا

بَھنْڈارا کُھل جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

سِیدھا بَھنْڈارا

(تیغ زنی) بائیں جانب کوکھے اور پسلی کے درمیان کی ضرب .

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone