تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہرَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چِہرَہ کَرنا

فوجی محمکے کے رجسٹر میں سپاہی کا اپنا نام پته اور حلیه وغیره لکھوانا

چارَہ کَرنا

تدارک کرنا ؛ علاج کرنا ؛ تدبیر کرنا ۔

چارا کَرنا

علاج کرنا ، مداوا کرنا ، قب : چارہ کرنا .

سَفَید چِہْرہ کَرنا

فتحیاب ہونا ، کامیابی حاصل کرنا ۔

چُورا کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا، ٹکڑے کرنا، پیسنا، کوٹنا، بھرتا بنا دینا

چارَہ جُوئی کَرنا

کارروائی کرنا، دعویٰ یا استغاثہ کرنا

قانُونی چارَہ جُوئی کَرنا

To seek a legal remedy, to file a suit.

چِہْرَہ بَحال کَر٘نا

چہرہ بحال ہونا کا تعدیہ

چارْج کَرنا

وصول کرنا (قیمت، اُجرت یا فیس وغیرہ کے طور پر)

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چِہْرَہ کَٹْنا

فہرست سے نام خارج ہوجانا ، ملازمت سے بر طرف ہونا.

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

چَوَری کَرْنا

مگس رانی کرنا، جھل کر مکھیاں اُڑانا

چوری کَرنے کا خَبْط

Kleptomania, Strong wish to steal things without need.

دو چار کَرنا

مقابلے پر لانا ، مِلانا ، بھڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہرَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

چِہرَہ کَرنا

chehra karnaa•चेहरा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہرَہ کَرنا کے اردو معانی

  • فوجی محمکے کے رجسٹر میں سپاہی کا اپنا نام پته اور حلیه وغیره لکھوانا

Urdu meaning of chehra karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • faujii mahamke ke rajisTar me.n sipaahii ka apnaa naam pate aur halii.e vaGiire likhvaanaa

चेहरा करना के हिंदी अर्थ

  • सेना विभाग के रजिस्टर में सिपाही का अपना नाम पता और हुलिया आदि लिखवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہرَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہرَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone