تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھارا" کے متعقلہ نتائج

بھارا

ہوا، باد، باؤ

باہَرَہ

رک : باہَرا .

باہَرا

(زراعت) وہ شخص جو چرس کا پانی کھیت میں ڈالنے کے لئے کنویں کے کنارے پر کھڑا رہتا ہے

باہِرَہ

باہِو (رک) کی تانیث.

سَر بھارا

ایک وضع کا تھیلا جس کے سرے اٹکا کر پیٹھ پر لاد لیتے ہیں

بَہاراں

رک : بہار کا موسم

بَہاراں بَہار

سواپا بہار ، نہایت پر رونق ، سرسبز یا فرحت بخش (وغیرہ)

باہِرات

رک: باہِرہ جس کی یہ جمع ہے .

بَھہْرانا

کانَپنا، ہلنا، ہلانا، لڑکھڑانا، کپکپانا، تھرتھرانا

سَر بھارَہ

سر پر اُٹھانے کا بوجھ ، اِتنا وزن جو سر پر اُٹھایا جا کسے.

لَچَّھہ باہَرَہ

(شمشیر بازی) باہرہ طمان٘چہ بائیں کمر مار کے ہاتھ اپنی طرف گھسیٹ کے باہرہ مارنا

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

ہارا جَھک مارا ، سارا جَنگَل بُہارا

(فقرئہ اطفال) جب کوئی لڑکا کھیل ہار جاتا ہے تو اس سے یہ فقرہ کہلواتے ہیں یا کوئی لڑکا پہیلی کی بوجھ نہ بتا سکے تو اس سے بھی کہتے ہیں کہ اس طرح کہو تو ہم بوجھ بتا دیں

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بارا

بالا ، بچہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھارا کے معانیدیکھیے

بھارا

bhaaraa•भारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

بھارا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وزنی، بوجھل، بھاری
  • بوجھ، گٹھڑی، پلندا، گٹھا، ڈھیر
  • ہوا، باد، باؤ
  • باہر، بیروں، بھیتر کی ضد
  • (ٹھگی) لاش، مردہ، میت

اسم، مذکر

  • باڑ، مچان

شعر

Urdu meaning of bhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • vaznii, bojhal, bhaarii
  • bojh, gaTh.Dii, palandaa, gaTThaa, Dher
  • hu.a, baad, baa.uu
  • baahar, beron, bhiitar kii zid
  • (Thaggii) laash, murda, mayyat
  • baa.D, machaan

English meaning of bhaaraa

Adverb

  • Load, burden
  • Scaffolding

بھارا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone