تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چِہْرَہ لال ہونا

چہرہ سُرخ ہونا، خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

چِہْرَہ بَحال ہونا

معطل ہو کر پھر جگہ ملنا، ملازمت کا بدستور سابق ہو جانا، ملازم کے نام کا دوبارہ درج ہو جانا

چِہْرَہ لَہُو ہونا

لہولہان ہونا، تباہ و بر باد ہونا

چِہْرَہ پِھیکا ہونا

شکل کا بے رونق ہونا، شگفتگی اور کشش غائب ہونا، اداس ہونا

چِہْرَہ بَھبُھوکا ہونا

منھ سرخ ہونا

چِہْرَہ صاد ہونا

سرکاری ملازمت کی اجازت ملنا، ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، جگہ ملنے کی منظوری حاصل ہونا

چِہْرَہ پَکّا ہونا

سرکاری رجسٹر میں نام درج ہونا، حلیہ یا چہرہ کی تفصیل سرکاری دفتر میں لکھا جانا

چِہْرَہ صادِرْ ہونا

دفتر میں نام لکھا جانا، نوکری ملنا

چِہْرَہ سُرْخ ہونا

خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

چِہْرَہ ہَلْدی ہونا

چہرہ زرد ہونا

چِہْرَہ سَفَید ہونا

صورت کا بے رونق ہوجانا، شکل پھیکی پڑجانا

چِہْرَہ چَسْپاں ہونا

تصویر لگی ہونا، مجسمہ نصب ہونا

چِہْرَہ فَق ہونا

اوسان خطا ہونا، صورت کا بے نور و بے رونق ہوجانا (خوف، صدمے، فکر یا تکلیف وغیره کی وجہ سے)

چِہْرَہ زَرْد ہونا

خوف زدہ ہونا، شکل سے موت یا درد و غم کے آثار نمایاں ہونا، خوف و ہراس چھا جانا

چِہْرَہ کُشا ہونا

ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ ہونا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ ہونا

chehra honaaचेहरा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ ہونا کے اردو معانی

  • سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

    مثال جن سپاہیوں واہل عمله کے . . . چہرے نہیں ہوئے تھے اور ان سے کام سرکاری لیا جاتا تھا ان کے چہرے . . . وقت حاضری لکھے گئے۔ خادم تو اس واسطے حاضر ہوا ہے کہ دفترسلطانی میں چہرہ ہو جا ئے تو میری عزت، میرے شہر اور میری قوم میں زیادہ ہو۔

  • بوقت ضرورت پہلوان کی خدمت حاصل کرنے کے لیے فوج دار کے رجسٹر میں اس کا نام اور حلیہ درج کیا جاتا، اس صورت میں اس کا کچھ یومیه مقرر ہوجاتا ہے

Urdu meaning of chehra honaa

  • Roman
  • Urdu

  • sarkaarii ya shaahii mulaazmiin ke daftar me.n naam shaamil honaa, rajisTar me.n naam darj honaa, mulaazim honaa, bhartii honaa
  • bavaqt zaruurat pahlavaan kii Khidmat haasil karne ke li.e faujdaar ke rajisTar me.n is ka naam aur hulyaa darj kiya jaataa, is suurat me.n is ka kuchh yavmii.e muqarrar hojaataa hai

English meaning of chehra honaa

  • be registered, be enrolled, be enlisted

चेहरा होना के हिंदी अर्थ

  • सरकारी या शाही कर्मचारीयों के कार्यालय में नाम शामिल होना, रजिस्टर में नाम लिखा जाना, कर्मचारी होना, भर्ती होना

    उदाहरण जिन सिपाहियों व अहल-ए-अमला...चेहरे नहीं हुए थे और उनसे काम सरकारी लिया जाता था उनके चेहरे...वक़्त-ए-हाज़िरी लिखे गए।

  • आवश्यक्ता के समय पहलवान की सेवा प्रप्त करने के लिए फ़ौजदार के रजिस्टर में इसका नाम और बहरूप दर्ज किया जाता, इस सूरत में उसका कुछ मज़दुरी निश्चित हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِہْرَہ ہونا

سرکاری یا شاہی ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، رجسٹر میں نام درج ہونا، ملازم ہونا، بھرتی ہونا

چِہْرَہ لال ہونا

چہرہ سُرخ ہونا، خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

چِہْرَہ بَحال ہونا

معطل ہو کر پھر جگہ ملنا، ملازمت کا بدستور سابق ہو جانا، ملازم کے نام کا دوبارہ درج ہو جانا

چِہْرَہ لَہُو ہونا

لہولہان ہونا، تباہ و بر باد ہونا

چِہْرَہ پِھیکا ہونا

شکل کا بے رونق ہونا، شگفتگی اور کشش غائب ہونا، اداس ہونا

چِہْرَہ بَھبُھوکا ہونا

منھ سرخ ہونا

چِہْرَہ صاد ہونا

سرکاری ملازمت کی اجازت ملنا، ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، جگہ ملنے کی منظوری حاصل ہونا

چِہْرَہ پَکّا ہونا

سرکاری رجسٹر میں نام درج ہونا، حلیہ یا چہرہ کی تفصیل سرکاری دفتر میں لکھا جانا

چِہْرَہ صادِرْ ہونا

دفتر میں نام لکھا جانا، نوکری ملنا

چِہْرَہ سُرْخ ہونا

خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

چِہْرَہ ہَلْدی ہونا

چہرہ زرد ہونا

چِہْرَہ سَفَید ہونا

صورت کا بے رونق ہوجانا، شکل پھیکی پڑجانا

چِہْرَہ چَسْپاں ہونا

تصویر لگی ہونا، مجسمہ نصب ہونا

چِہْرَہ فَق ہونا

اوسان خطا ہونا، صورت کا بے نور و بے رونق ہوجانا (خوف، صدمے، فکر یا تکلیف وغیره کی وجہ سے)

چِہْرَہ زَرْد ہونا

خوف زدہ ہونا، شکل سے موت یا درد و غم کے آثار نمایاں ہونا، خوف و ہراس چھا جانا

چِہْرَہ کُشا ہونا

ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone