تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھکا چَھک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَھکا چَھک کَرنا

fill to repletion, satiate, satisfy

چَکَھا چَکّھی کرنا

تھوڑا سا چکھ لینا

چاک کَرنا

پھاڑنا، چیرنا، شق کرنا

چَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَوکا کَرْنا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکی کَرْنا

پہرہ دینا ، چوکی دینا.

شِکم چَاک کَرنا

پیٹ چاک کرنا، بے صبر ہونا

گِریبان چاک کَرنا

۔(کنایۃً) گریبان ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔وحشت سے کپڑے پھاڑنا۔دیوانہ ہونا؎

چوکھا کَرنا

وصول کرنا ، کھرا کرنا.

چَکْ پھیری کَرْنا

بار بار آنا جانا، چکر لگانا

دِل چاک کَرْنا

سخت صدمہ پہن٘چانا، دل توڑ دینا، ذہنی تکلیف دینا

سِینَہ چاک کَرْنا

سینے میں شِگاف دینا ، سِینہ شق کرنا .

پَرْدَہ چاک کَرنا

پردے میں شگاف کرنا، سوراخ کرنا.

جِگَر چاک کَرنا

جگر چاک ہونا کا تعدیہ

لِفافا چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھکا چَھک کَرنا کے معانیدیکھیے

چَھکا چَھک کَرنا

chhakaa-chhak karnaa•छका-छक करना

English meaning of chhakaa-chhak karnaa

  • fill to repletion, satiate, satisfy
  • to chug

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھکا چَھک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھکا چَھک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone