تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْکا" کے متعقلہ نتائج

چَہْکا

(آتش بازی) چھچوندر، آتشی قلم، ایک طرح کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے، آگ لگانے پر تڑپتی اور لوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر اِدھر اُدھر دوڑتی اور ہر طرف آگ لگاتی بھرتی ہے

چَہْکارا

چہکار

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چَہْکار

پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہارمیں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی نغمه سرائی

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَہْکا لَگْنا

چرکا لگنا، جلنا، جھلسنا، تپش محسوس ہونا.

چَہْکا مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف مرغ کے من٘ھ پر جھپٹ کر کاٹنے کی تیز ضرب لگانا.

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

چَہْکا پَہْکا رونا

زار زار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْکا کے معانیدیکھیے

چَہْکا

chahkaaचहका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَہْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آتش بازی) چھچوندر، آتشی قلم، ایک طرح کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے، آگ لگانے پر تڑپتی اور لوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر اِدھر اُدھر دوڑتی اور ہر طرف آگ لگاتی بھرتی ہے
  • (پنکھیتی) حریف کے چہرے پر چھری کی نوک کی ایسی ضرب جو گال میں سوراخ کردے
  • اینٹوں اور پتھروں و غیرہ کا فرش جو اکثر چھتوں یا صحن خانے میں لگایا جاتا ہے
  • جلن، سوزش کرنے والا پلا ستر، سوزش جو دوائی کے لگانے سے بدن پر ہو
  • سطح فرش پر مسالے میں جمائی ہوئی اینٹوں کی تہہ
  • گرم یا تپتی ہوئی چیز یا جلتی ہوئی لکڑی یا کھولتے ہو ئے پانی کے جسم پر لگنے سے جھلس کر نمایاں ہونے والا داغ دھبّا، چرکا لوکا، جھلسا

شعر

Urdu meaning of chahkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aatashbaazii) chhachondar, aatishii qalam, ek tarah kii aatashbaazii jo bahut tez baaruud se qalam kii shakl kii banaa.ii jaatii hai, aag lagaane par ta.Daptii aur lauTtii hu.ii nihaayat tezii se zamiin par idhar udhar dau.Dtii aur har taraf aag lagaatii bhartii hai
  • (pankhiitii) hariif ke chehre par chhurii kii nok kii a.isii zarab jo gaal me.n suuraaKh karde
  • i.inTo.n aur patthron-o-geraa ka farsh jo aksar chhato.n ya sahn Khaane me.n lagaayaa jaataa hai
  • jalan, sozish karne vaala pilaa sattar, sozish jo davaa.ii ke lagaane se badan par ho
  • satah farsh par masaale me.n jamaa.ii hu.ii i.inTo.n kii tahaa
  • garm ya taptii hu.ii chiiz ya jaltii hu.ii lakk.Dii ya kholte hu.e paanii ke jism par lagne se jhulas kar numaayaa.n hone vaala daaG dhabbaa, charkaa luukaa, jhulsaa

English meaning of chahkaa

Noun, Masculine

  • layer of stone and cement on a floor or roof
  • smarting, burning or tingling of skin (on the application of a medicine), burn
  • a blistering plaster
  • a kind of firework
  • chirped

चहका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चहकने की क्रिया या भाव।
  • पूर्वी उत्तर प्रदेश में होली के अवसर पर गाया जानेवाला एक प्रकार का लोक गीत। = चहला (कीचड़)।
  • बनेठी। पुं० [सं० चय] ईंट या पत्थर का बना हुआ फर्श। fपुं० दे० ' चहला '।
  • लकड़ी, जिसका कुछ अंश जल रहा हो। जलती हुई लकड़ी। लुआठी। लूका। क्रि० प्र०-लगाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَہْکا

(آتش بازی) چھچوندر، آتشی قلم، ایک طرح کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے، آگ لگانے پر تڑپتی اور لوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر اِدھر اُدھر دوڑتی اور ہر طرف آگ لگاتی بھرتی ہے

چَہْکارا

چہکار

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چَہْکار

پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہارمیں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی نغمه سرائی

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَہْکا لَگْنا

چرکا لگنا، جلنا، جھلسنا، تپش محسوس ہونا.

چَہْکا مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف مرغ کے من٘ھ پر جھپٹ کر کاٹنے کی تیز ضرب لگانا.

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

چَہْکا پَہْکا رونا

زار زار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone