تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چابی" کے متعقلہ نتائج

چابی

کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید

چابی خَتْم ہونا

کسی گھڑی یا مشین وغیرہ میں بھری ہوئی کوک باقی نہ رہنا اور ساکن ہوجانا

چابی راہ

کلید یا کنجی لگانے کا سوراخ یا راستہ ، انگریزی : Key way کا ترجمہ .

چابی راہا

چپٹا برما جو چابیوں کے لیے سوراخ بنانے کے کام آتا ہے

چابی کَرنا

چابی استعمال کر کے پیچ کو اپنی جگہ بٹھانا ، کوک بھرنا

چابی بَھرنا

گھڑی وغیرہ میں کُوک دینا

چابی بَردار

وہ عہدے دار یا مقرر کردہ شخص جس کے پاس کنجی رہتی ہے ، کلید بردار ، رکھوالا داروغہ ، محافظ ، سپاہی

چابی بِٹھانا

کسی مشین وغیرہ میں کنجی کو اس کے بنے ہوئے خانے وغیرہ میں لگانا

چابی دینا

گھڑی وغیرہ میں کوک دینا

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

کاٹھی چابی

(مہندسی) وہ چابی جو خراد شکنجہ کی رفتار کو کم یا زیادہ کرتی ہے

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

گھڑی کو چابی کوکنا

گھڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں چابی کے معانیدیکھیے

چابی

chaabiiचाबी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید
  • گھنڈی جس سے گھڑی یا کسی اور مشین میں کوک بھرتے ہیں
  • (معماری) چابی اس وسطی ڈالیے یا محرابے کو کہتے ہیں جو کمان کی چوٹی پر ہوتا ہے
  • رینچ، وہ آلہ جس سے پینچ وغیر کستے یا ڈھیلا کرنے کا کام لیتے ہیں
  • گونج، سارنکی ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے تار کی کھونٹی یا کھونٹیاں جس میں تار کا سرا لپٹا ہوتا ہے یہ تار کو کسنے یا ڈھیلا کرنے کے کام آتی ہیں

شعر

Urdu meaning of chaabii

  • Roman
  • Urdu

  • kunjii, taalii (jis se quful ya mashiin vaGaira kholte aur band karte hain), kiliid
  • ghunDii jis se gha.Dii ya kisii aur mashiin me.n kok bharte hai.n
  • (maamaarii) chaabii is vastii Daali.e ya mahraabe ko kahte hai.n jo kamaan kii choTii par hotaa hai
  • rainch, vo aalaa jis se pench vaGair kaste ya Dhiilaa karne ka kaam lete hai.n
  • guunj, saar nikkii sitaar aur isii kism ke duusre saazo.n ke taar kii khuunTii ya khuunTiyaa.n jis me.n taar ka siraa lipTaa hotaa hai ye taar ko kisne ya Dhiilaa karne ke kaam aatii hai.n

English meaning of chaabii

Noun, Feminine

  • Key
  • rinch slide

चाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुंजी, ताली (जिस से कुफ़्ल या मशीन वग़ैरा खोलते और बंद करते हैं), किलीद
  • किसी यंत्र में लगा हुआ वह अंग जिसे घुमाकर उसकी कमानी इसलिए कसी जाती है कि वह यंत्र चलता रहे या चलने लगे। जैसे घड़ी या बाजे की चाबी। क्रि० प्र०-देना।-भरना।
  • घुंडी जिस से घड़ी या किसी और मशीन में कोक भरते हैं
  • धातु आदि का वह उपकरण जिससे ताला खोला तथा बंद किया जाता है। कुंजी। ताली
  • (मामारी) चाबी इस वसती डालिए या महराबे को कहते हैं जो कमान की चोटी पर होता है
  • गूंज, सार निक्की सितार और इसी किस्म के दूसरे साज़ों के तार की खूंटी या खूंटियां जिस में तार का सिरा लिपटा होता है ये तार को किसने या ढीला करने के काम आती हैं
  • रुक : रैंच, वो आला जिस से पेंच वग़ैर कसते या ढीला करने का काम लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چابی

کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید

چابی خَتْم ہونا

کسی گھڑی یا مشین وغیرہ میں بھری ہوئی کوک باقی نہ رہنا اور ساکن ہوجانا

چابی راہ

کلید یا کنجی لگانے کا سوراخ یا راستہ ، انگریزی : Key way کا ترجمہ .

چابی راہا

چپٹا برما جو چابیوں کے لیے سوراخ بنانے کے کام آتا ہے

چابی کَرنا

چابی استعمال کر کے پیچ کو اپنی جگہ بٹھانا ، کوک بھرنا

چابی بَھرنا

گھڑی وغیرہ میں کُوک دینا

چابی بَردار

وہ عہدے دار یا مقرر کردہ شخص جس کے پاس کنجی رہتی ہے ، کلید بردار ، رکھوالا داروغہ ، محافظ ، سپاہی

چابی بِٹھانا

کسی مشین وغیرہ میں کنجی کو اس کے بنے ہوئے خانے وغیرہ میں لگانا

چابی دینا

گھڑی وغیرہ میں کوک دینا

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

کاٹھی چابی

(مہندسی) وہ چابی جو خراد شکنجہ کی رفتار کو کم یا زیادہ کرتی ہے

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

گھڑی کو چابی کوکنا

گھڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone