تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتابی" کے متعقلہ نتائج

آفْتابی

وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

آفتابی چِہرَہ

روشن اور گول چہرہ

آفتابی غُسل

گرمی کے لیے جسم کو دھوپ میں رکھنا، دھوپ اوپر پڑنے دینا، شمسی غسل، دھوپ اشنان

دایِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

سیبِ آفْتابی

(پھل فروش) داغ دار سیب ، وہ سیب جس پر مُختلف رن٘گوں کے دھبّے ، چتیاں یا نشان ہوں .

نِیلوفَرِ آفْتابی

कमल, पद्म, नीरज, पंकज, अरविंद, राजीव, तामरस, सरसीरुह, पुष्कर, अंभोज, कॅवल का फूल।

شِیشَۂ آفْتابِی

نہایت سرخ شیشہ

خَطِّ آفتابی

ایک قِسم کی اِیرانی تحریر جس میں حُروف کے خط دائرے کا ایک حصہ ہوتے ہیں

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

شاخِ آفتابی

سورَج کی کرنیں یا شعاعیں .

نانِ آفتابی

ایک قسم کی نان ، گول نان ۔

غُسلِ آفتابی

sunbath

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتابی کے معانیدیکھیے

آفْتابی

aaftaabiiआफ़ताबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: سردی آتشبازی پھول

  • Roman
  • Urdu

آفْتابی کے اردو معانی

اسم

  • وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے
  • سورج مکھی، گل آفتاب
  • ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھڑانے سے دھوپ کی سی روشنی پھیل جاتی ہے
  • ایک قسم کی ڈھال جو سرخ رنگ کی ہوتی ہے
  • شراب سرخ
  • تین یا زیادہ دروں کا برآمدہ جو شاہی عمارت اور بعض امرا کے مکانات کے بالائی حصے میں مہتابی کی طرح بنا ہوتا ہے
  • عہد اکبری کا ایک گول سکہ، وزن ایک تولہ ۲ ماشے، 43 سرخ ، قیمت بارہ روپے تھی، سکے کے ایک طرف اللہ اکبری جل جلالہ اور دوسری جانب دارلضرب کا نام اور سنہ الٰہی کندہ تھا
  • بادشاہوں کے جلوس میں چتر (چھتری) کے علاوہ چاندی سونے کا ایک دائرہ یا پان کی شکل کا مثلث جو ایک ڈانڈ پر نصب ہوتا تھا، (چتر سر پر سایہ ڈالتا اور یہ پہلو سے آنے والی دھوپ کی روک کرتا تھا)
  • چھتری، سائباں (جو دھو پ سے بچاو کے لیے سر پر تانتے ہیں)
  • طاوس کی کھلی ہوئی دم سے مشابہ ایک خاص وضع کی چھوٹی سی پنکھیا، سورج مکھی، (اس سے چہرے کو دھوپ سے بچاتے اور کبھی پنکھے کی طرح جھلتے ہیں)

صفت

  • دھوپ کھایا ہوا، دھوپ کی گرمی سے تیار کیا ہوا، جیسے آفتابی گلقند
  • دھوپ کا مارا ہوا داغدار اور شکستہ رنگ
  • مدور، گول
  • منسوب بہ آفتاب، جسے آفتاب سے نسبت ہو (رنگ یا اور کسی صفت کی بنا پر)

English meaning of aaftaabii

Noun

  • a small heater for holding fire to keep warm in winter
  • sunflower
  • small shield made of tortoise shell
  • a kind of firework
  • sunshade
  • red wine

Adjective

  • prepared by exposure to the sun
  • of the sun, like the sun, solar
  • beaten by the sun, diminished by the exposure to sunlight
  • yellow, gold-coloured
  • round, circular
  • like sun, related with sun

आफ़ताबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • अँगीठी
  • सूरजमुखी का फूल
  • एक प्रकार की ढाल जो सुर्ख़ रंग की होती है, छतरी, छप्पर
  • एक प्रकार की आतिशबाज़ी जिसके छुड़ाने से धूप की सी रोशनी फैल जाती है.
  • मोर की खुली हुई दुम जैसी एक ख़ास तरह की छोटी सी पंखिया, (इससे चेहरे को धूप से बचाते और कभी पंखे की तरह झलते हैं)
  • सुर्ख़ शराब

विशेषण

  • धूप की गर्मी से तैयार किया हुआ, धूप में रखकर बनायी हुई औषधि,

آفْتابی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفْتابی

وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

آفتابی چِہرَہ

روشن اور گول چہرہ

آفتابی غُسل

گرمی کے لیے جسم کو دھوپ میں رکھنا، دھوپ اوپر پڑنے دینا، شمسی غسل، دھوپ اشنان

دایِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

سیبِ آفْتابی

(پھل فروش) داغ دار سیب ، وہ سیب جس پر مُختلف رن٘گوں کے دھبّے ، چتیاں یا نشان ہوں .

نِیلوفَرِ آفْتابی

कमल, पद्म, नीरज, पंकज, अरविंद, राजीव, तामरस, सरसीरुह, पुष्कर, अंभोज, कॅवल का फूल।

شِیشَۂ آفْتابِی

نہایت سرخ شیشہ

خَطِّ آفتابی

ایک قِسم کی اِیرانی تحریر جس میں حُروف کے خط دائرے کا ایک حصہ ہوتے ہیں

دَور آفتابی

(خوش نویسی) کسی خوف کا ایسا دائرہ جس کی بناوٹ گول ہو ، شمسی دائرہ ، (مقابل بیضوی دائرہ ، جس کی کشش کے دونوں سروں کا بڑھا کر ملانے سے انڈے کی شکل بن جاتی ہے۔

شاخِ آفتابی

سورَج کی کرنیں یا شعاعیں .

نانِ آفتابی

ایک قسم کی نان ، گول نان ۔

غُسلِ آفتابی

sunbath

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone