تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابی" کے متعقلہ نتائج

بابی

Persian eclectic sect founded by Ali Muhammad Shirazi

بابِیَّہ

رک : بابی .

بابِیَہ

رک : بابی .

بابی خُون

جگر میں باب الکبد سے داخل ہونے والا خون.

بابی نِظام

خون کی دوران کا ایک نظام جس میں خون ایک قسم کی نالیوں میں سے دوسری قسم کی نالیوں میں جاتا ہے

بابی وَرِید

جگر کو خون پہنْچانے والی ایک بڑی ورید.

بابی اِحْتِقان

وہ احتقان (رک) جو باب الکبد سے تعلق رکھتا ہے.

بابِیَّت

ایران کی وہ مزہبی تحریک جس کی بنیاد میرزا محمد علی باب نے رکھی تھی

بابِیَت

باب یافْت

رک : باب وار

ہَر بابی ہونا

ہر در پر جانا نیز ہر ایک فن میں ماہر ہونا ، ہر ایک کام میں استاد ہونا

یَک بابی ڈرامَہ

(ادبیات) کی ایک قسم کا ڈراما جس میں ڈراما نگار کم سے کم وقت اور مختصر لفظوں میں فوراً حرف مطلب کا آغاز کر دیتا ہے اور ڈرامے کے مرکزی نقطے یا بنیادی خیال کی طرف تیزی سے روانہ ہو جاتا ہے اور ایک ہی باب میں ڈراما مکمل ہو جاتا ہے، عموماً ایسا ڈراما مختصر ہوتا ہے

یَک بابی تَمْثِیل

اردو، انگلش اور ہندی میں بابی کے معانیدیکھیے

بابی

baabiiबाबी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بابی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • ایران کا ایک مذہبی فرقہ، جس کا بانی مرزا محمدٰ علی شیرازی اپنے آپ کو باب یعنی امام حاضرکا نائب کہتا تھا
  • باب، نیز باب الکبد سے منسوب یا متعلق، داخلی

English meaning of baabii

Persian - Noun, Masculine

  • Persian eclectic sect founded by Ali Muhammad Shirazi
  • member of this sect

बाबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक धर्म जो सैयदअली मुहम्मद ईरानी ने निकाला था
  • बाबी धर्म के अनुयायी

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़कियों के लिए स्नेह सूचक संबोधन
  • साधु स्त्री, संन्यासिनी

फ़ारसी - विशेषण

  • ईरान का एक मज़हबी फ़िर्क़ा जिसके संस्थापक मिर्ज़ा मुहम्मद अली शिराज़ी ने खुद को बाब यानी इमाम हाज़िर का नायब कहा
  • बाब अल-काबाद से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بابی

Persian eclectic sect founded by Ali Muhammad Shirazi

بابِیَّہ

رک : بابی .

بابِیَہ

رک : بابی .

بابی خُون

جگر میں باب الکبد سے داخل ہونے والا خون.

بابی نِظام

خون کی دوران کا ایک نظام جس میں خون ایک قسم کی نالیوں میں سے دوسری قسم کی نالیوں میں جاتا ہے

بابی وَرِید

جگر کو خون پہنْچانے والی ایک بڑی ورید.

بابی اِحْتِقان

وہ احتقان (رک) جو باب الکبد سے تعلق رکھتا ہے.

بابِیَّت

ایران کی وہ مزہبی تحریک جس کی بنیاد میرزا محمد علی باب نے رکھی تھی

بابِیَت

ایران کی وہ مزہبی تحریک جس کی بنیاد میرزا محمد علی باب نے رکھی تھی

باب یافْت

رک : باب وار

ہَر بابی ہونا

ہر در پر جانا نیز ہر ایک فن میں ماہر ہونا ، ہر ایک کام میں استاد ہونا

یَک بابی ڈرامَہ

(ادبیات) کی ایک قسم کا ڈراما جس میں ڈراما نگار کم سے کم وقت اور مختصر لفظوں میں فوراً حرف مطلب کا آغاز کر دیتا ہے اور ڈرامے کے مرکزی نقطے یا بنیادی خیال کی طرف تیزی سے روانہ ہو جاتا ہے اور ایک ہی باب میں ڈراما مکمل ہو جاتا ہے، عموماً ایسا ڈراما مختصر ہوتا ہے

یَک بابی تَمْثِیل

(ادبیات) کی ایک قسم کا ڈراما جس میں ڈراما نگار کم سے کم وقت اور مختصر لفظوں میں فوراً حرف مطلب کا آغاز کر دیتا ہے اور ڈرامے کے مرکزی نقطے یا بنیادی خیال کی طرف تیزی سے روانہ ہو جاتا ہے اور ایک ہی باب میں ڈراما مکمل ہو جاتا ہے، عموماً ایسا ڈراما مختصر ہوتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone