تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھابی" کے متعقلہ نتائج

بھابی

بھوجائی، بڑے بھائی کی بیوی، دوست یا عزیزی کی بیوی، شادی شدہ عورت کا احترام کا عنوان

بھابی دُلھن

رک : بھابی .

بھابی جان

رک : بھابی .

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھابی کے معانیدیکھیے

بھابی

bhaabiiभाबी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھوجائی، بڑے بھائی کی بیوی، دوست یا عزیزی کی بیوی، شادی شدہ عورت کا احترام کا عنوان

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا گُھن ، اناج کے دنے میں سوراخ کرنے والا کیڑا

شعر

Urdu meaning of bhaabii

  • Roman
  • Urdu

  • bhaujaa.ii, ba.De bhaa.ii kii biivii, dost ya aziizii kii biivii, shaadiishudaa aurat ka ehtiraam ka unvaan
  • ek kism ka ghun, anaaj ke duniy me.n suuraaKh karne vaala kii.Daa

English meaning of bhaabii

Noun, Feminine

  • brother's wife, friend's wife, title of respect for married women

Noun, Feminine

  • weevil, insect damaging grain

भाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भौजाई, बड़े भाई की पत्नी, मित्र की पत्नी, विवाहित महिलाओं के सम्मान का शीर्षक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म का घुन, अनाज के दुनिय में सूराख़ करने वाला कीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھابی

بھوجائی، بڑے بھائی کی بیوی، دوست یا عزیزی کی بیوی، شادی شدہ عورت کا احترام کا عنوان

بھابی دُلھن

رک : بھابی .

بھابی جان

رک : بھابی .

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone