تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چابی دینا" کے متعقلہ نتائج

چابی دینا

گھڑی وغیرہ میں کوک دینا

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

چابُک دینا

کوڑا مارنا ، ہنٹر سے ضرب لگانا ۔

چُبھا دینا

داخل کرنا، گھسانا، کھبانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چُھٹّی دینا

رخصت دینا، اجازت دینا، کسی کام یا مصروفیت سے فارغ کرنا، آزادی یا فرصت دینا

چُھری دینا

(عور) قتل کرنا ، ذبح کرنا

اَن چِھلی ٹھوک دینا

(لفظاََ) ناہموار لکڑی یا سلاخ وغیرہ گاڑنا

حَلْق پَر چُھری پھیر دینا

ذبح کرنا ؛ جبر کرنا، ستم کرنا ؛ سخت نقصان پہنچانا

چَھئی نَہ دَبانے دینا

(بیل بانی) قابو میں نہ آنا

چَبا چَبا کَر جَواب دینا

گفتگو میں آدھی بات ہضم کر جانا ، سوچ سمجھ کر یا ٹھہر ٹھہر کر کسی بات کا جواب دینا.

دُنْیا چاری

دنیا سازی ، دنیا داری.

چھی دِس٘نا

قابل نفریں ہونا، کمتر نظر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چابی دینا کے معانیدیکھیے

چابی دینا

chaabii denaa•चाबी देना

محاورہ

مادہ: چابی

  • Roman
  • Urdu

چابی دینا کے اردو معانی

  • گھڑی وغیرہ میں کوک دینا
  • (کنایۃً) باتیں بنا کر کسی کو کسی کام پر ابھارنا یا آمادہ کرنا ، اکسانا

Urdu meaning of chaabii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Dii vaGaira me.n kok denaa
  • (kanaa.en) baate.n banaa kar kisii ko kisii kaam par ubhaarnaa ya aamaada karnaa, uksaanaa

English meaning of chaabii denaa

  • wind (watch, etc)

चाबी देना के हिंदी अर्थ

  • घड़ी आदि में कूक देना, बाजे आदि को कूकने अर्थात् उनमें कुंजी देने की क्रिया
  • (सांकेतिक) बातें बना कर किसी को किसी काम पर उभारना या प्रेरित करना, उकसाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چابی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چابی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone