تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابی" کے متعقلہ نتائج

صابی

ایک سِتارہ پرست قوم جس کا عقیدہ ہے کہ کوا کب اور افلاک وغیرہ کی تاثیرات سے یہ عالم ہوا ہے اور یہی تمام تغیرات میں کار فرما ہے ابراہیم علیہ السّلام اسی قوم پر مبعوث ہوئے تھے ، بعض کے نزدیک نوح علیہ السّلام کے مذہب کا ماننے والا ؛ غیر اہل کتاب نیز حنفی فرقہ کا مقابل فرقہ.

صابِیَّہ

رک : صابی.

صاحَب صابی

وہ شخص جن نے ستاروں کی پرستش رائج کی تھی ؛ حضرت عیسیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں صابی کے معانیدیکھیے

صابی

saabiiसाबी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سِتارہ پرست قوم جس کا عقیدہ ہے کہ کوا کب اور افلاک وغیرہ کی تاثیرات سے یہ عالم ہوا ہے اور یہی تمام تغیرات میں کار فرما ہے ابراہیم علیہ السّلام اسی قوم پر مبعوث ہوئے تھے ، بعض کے نزدیک نوح علیہ السّلام کے مذہب کا ماننے والا ؛ غیر اہل کتاب نیز حنفی فرقہ کا مقابل فرقہ.
  • بدعقیدہ ، مرتد.
  • بُت پرست جو اپنا مذہب بدلے

Urdu meaning of saabii

  • Roman
  • Urdu

  • ek sitaara parast qaum jis ka aqiidaa hai ki kavvaa kab aur aflaak vaGaira kii taasiiraat se ye aalam hu.a hai aur yahii tamaam taGayyuraat me.n kaarafarmaa hai ibraahiim alaihi assalaam isii qaum par mabu.us hu.e the, baaaz ke nazdiik nuuh alaihi assalaam ke mazhab ka maanne vaala ; Gair ahal-e-kitaab niiz hanafii firqa ka muqaabil firqa
  • badaaqiidaa, murtad
  • butaprast jo apnaa mazhab badle

English meaning of saabii

Noun, Masculine

  • apostate
  • Sabaean, an ancient nation of star worshippers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صابی

ایک سِتارہ پرست قوم جس کا عقیدہ ہے کہ کوا کب اور افلاک وغیرہ کی تاثیرات سے یہ عالم ہوا ہے اور یہی تمام تغیرات میں کار فرما ہے ابراہیم علیہ السّلام اسی قوم پر مبعوث ہوئے تھے ، بعض کے نزدیک نوح علیہ السّلام کے مذہب کا ماننے والا ؛ غیر اہل کتاب نیز حنفی فرقہ کا مقابل فرقہ.

صابِیَّہ

رک : صابی.

صاحَب صابی

وہ شخص جن نے ستاروں کی پرستش رائج کی تھی ؛ حضرت عیسیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone