تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْبابی" کے متعقلہ نتائج

اَسْبابی

اسباب (رک) سے منسوب .

کَم اَسْبابی

مال و اسباب تھوڑا ہونا، غربت

بِے اَسْبابی

کوئی چیز پاس نہ ہونا، مفلسی

اَسْباب

سازو سامان، چیز بست

اَسْباب کَرنا

سامان کرنا ، اہتمام کرنا ، راہ نکالنا .

اَسْبابِ رَنْج و عَیش

سبب درد و شادماتی، خوشی اور اذیت کا آلہ

اَسْبابِ سَفَر

سفر کی ضروری چیزیں، وہ سامان جو سفر میں ساتھ لیا جائے

اَسْباب عَیش

زندگی کا سامان

اَسْبابِ پِیشَہ

کسی پیشہ کے متعلق سامان

اَسْبابِ جَنْگی

warlike provisions, military stores, ammunition, military hardware

اَسْبابِ مُلُوکانہ

بادشاہوں کے قابل سامان

اَسْبابِ غَمِ عِشْق

محبت کے رنج کی وجہیں

اَسْباب و عِلَل

اسباب اور وجوہات

اَسْبابِ زَراعَت

کاشتکاری کے متعلق سامان

اَسْبابِ حَرْب

ہتھیار، اسلحہ، گولہ بارود، لڑائی کا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْبابی کے معانیدیکھیے

اَسْبابی

asbaabii•अस्बाबी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَسْبابی کے اردو معانی

صفت

  • اسباب (رک) سے منسوب .

Urdu meaning of asbaabii

  • Roman
  • Urdu

  • asbaab (ruk) se mansuub

اَسْبابی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْبابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْبابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone