تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْج" کے متعقلہ نتائج

بَنْج

خراسانی اجوائن کا درخت، ایک قسم کی دوا، بھنگ

بَنْج

بھن٘گ ؛ اجوائن خراسانی۔

بَنْجِیہَ

سوداگری ، تجارت۔

بَنْجَر

اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین، ناقابل کاشت زمین، غیر مزروعہ زمین، زمین شور، کلری زمین

بَنْجی لَگانا

گھرگھر پھرکرکوئی چیز بیچنا، پھیری کرکے تجارت کرنا

بَنْجِن

گاؤں کے قریب کی زمین

بَنج کَمانا

بَنج کَمانا

بَنَج کَمانا

کاروبار کرنا، لین دین کرنا، منافع کا سودا کرنا، سودا چکانا

بنج میں بھائی بندی کیا

بنج میں کیا بھائی بندی

بیوپار میں کسی کا لحاظ نہیں ہوتا

بَنْجارا

وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر

بَنْجارَہ

ایک پہاڑی قوم، ایک قسم کی خانہ بدوش ہندو قوم

بَنْجاری

بنجارن، بنجارا کی تانیث، بنجارے کی بیوی

بَنْجھوری

رک : بنجھری

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْج کے معانیدیکھیے

بَنْج

banj•बन्ज

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَنْج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھن٘گ ؛ اجوائن خراسانی۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَنْج

ہمالیہ پردیش میں ہونے والا ایک قسم کا بلوط جس کی لکڑی کا رنگ خاکی ہوتا ہے

Urdu meaning of banj

  • Roman
  • Urdu

  • bhang ; ajvaa.in Kharraasaanii

बन्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाँग; ख़ुरासानी अजवाइन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone