تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارَنج" کے متعقلہ نتائج

نارَنج

نارنگی، سنترہ، کولا

نارَنج نُما

نارنگی سے مشابہت رکھنے والا ، وہ (گولا) جو بالائی اورتحتی دونوں سروں پر قدرے چپٹا ہو ۔

نارَنج طِلائی

(کنایۃً) سورج

نارَنجی رَنگ

نارنگی کے چھلکے سے مشابہ زردی مائل سرخ رنگ ۔

نارَنجِیل

رک : نارجیل ، ناریل ۔ رک : نارجیل ، ناریل ۔

نارَنْجی

نارنج سے منسوب یا متعلق، نارنج کے رنگ کا، زرد مائل بہ سرخی رنگ، (رنگ کے لیے مستعمل)

بَہارِ نارَنْج

نارنگی کا پھول

نہرنی

چھوٹی ناخن گیر، وہ اوزار جس سے ناخن کاٹا جاتا ہے، نائی کا وہ دھاردار اوزار جس سے ناخن تراشا جاتا ہے

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نَیرَنج ساز

جادو کرنے والا ، جادوگر ، فسوں کار ، سحر کار نیز شعبدے باز ۔

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نارَنْگ

نارنج، سنگترہ نیز اس کا پودا

نَہرَنگ

(موسیقی) ایک راگ ، دیپک کا ساتواں پتر۔

نا سَنْج

ناسمجھ ، ناواقف ۔

نیر نج

جادو، طلسم، سحر، فسوں نیز شعبدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نارَنج کے معانیدیکھیے

نارَنج

naaranj•नारंज

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نارَنج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نارنگی، سنترہ، کولا
  • نارنگی کے چھلکے سے مشابہ زردی، مائل سرخ رنگ

شعر

Urdu meaning of naaranj

  • Roman
  • Urdu

  • naarangii, santaraa, kola
  • naarangii ke chhilke se mushaabeh zardii, maa.il surKh rang

English meaning of naaranj

Noun, Masculine

  • orange-like yellow, orange-red color
  • orange, cola

नारंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नारंगी के छिलके के समान पीला, नारंगी-लाल रंग
  • नारंगी, सनगतरा, कोला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone