تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنجوٹھی" کے متعقلہ نتائج

بَنجوٹھی

بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

بَن٘جوٹھی

بَنجھوٹی

بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

بَنجھوٹا

بانجٰھ مرد، وہ شادی شدہ مرد، جس کے بچے پیدا نہ ہوں

بانجھ بَنْجوٹی

بانْجھ عورت (تحقمراً) ۔

بانجھ بَنْجوٹی کی گِرَہ لَگْنا

استقرار حمل کی صلاحیت باقی نہ رہنا، اولاد نہ ہونا

بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی

بانْجھ عورت شیطان کے قبضے میں ہوتی ہے اور اکیلی ہونے کی وجہ سے شرارت کی باتیں سوچتی رہتی ہے

بانجھ بَنْجُوٹا

چھڑا ، اکیلا ، بے اولادا۔

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَنَیٹھی

بان٘س کی پتلی چھڑی، جس کے دونوں سروں پر تیل میں آو کی ہوئی کپڑے کی دو گین٘دیں بان٘دھتے اور سر کے گرد اس طرح گھماتے ہیں کہ روشنی کا حلقہ سا بن جاتا ہے

بَجوٹی

بانْج / بانْجھ (رک) کا تابع ہے.

بَنْوائی

کسی چیز کو بنانے یا تیار کرنے کی اجرت، مزدوری

بَنْیَوٹی

بنیا پن، بنیے کا برتاؤ

بَجَوٹھا

ایک قسم کا زیور جس کو ہندو عورتیں بازو بند کی جگہ استعمال کرتی ہیں

بِنَّوٹِیا

(مجازاً) پین٘ترے باز ، دان٘و پیچ کھیلنے والا ، چالاک ، عیار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنجوٹھی کے معانیدیکھیے

بَنجوٹھی

ba.njoThii•बँजोठी

نیز : بَن٘جوٹھی

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَنجوٹھی کے اردو معانی

صفت

  • بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

اسم، مذکر

  • مانع حمل دوا

Urdu meaning of ba.njoThii

  • Roman
  • Urdu

  • baanjh, vo aurat jis ke hamal qaraar na pa.e
  • maane hamal davaa

English meaning of ba.njoThii

Adjective

  • barren (woman)

Noun, Masculine

  • contraceptive

बँजोठी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाँझ, वह महिला जो गर्भ धारण न कर पाए

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्भनिरोधक दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنجوٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنجوٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone