تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنْجَن" کے متعقلہ نتائج

بِنْجَن

کوئی چیز جو کھانا تیار کرنے میں استعمال کی جائے جیسے: مسالا، چاشنی چاٹ، بگھار، ترکاریاں

بَنْجِن

گاؤں کے قریب کی زمین

بِنْجْنا

بڑھا جانا ، بڑھنے میں آنا ،حرف اٹھنا ۔

بَنَجْنا

شادی بیاہ کرنا

بَھنْجَن

توڑنے والا، مٹانے والا، فنا کرنے، زائل کرنے والا

بُھنجَن

بھوجن

بَنْجَر

اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین، ناقابل کاشت زمین، غیر مزروعہ زمین، زمین شور، کلری زمین

بنَجْی

بھیری والوں کا کاروبار

بَھنْجَن کَرنا

زائل کرنا، ختم کرنا، تمام کرنا

بَھنْجَن ہونا

زائل ہونا، ختم ہونا، تمام ہونا

بَھنجْنا

رک : بھاگنا ، بھگانا .

بَینجْنی

بین٘گن کے رن٘گ کا، اودا، سیاہی مائل سرخ، بینگنی

بھانجْنا

دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا

بُھنجَنا

بھوگنا ، بھگتنا .

بَھنْجانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا، کسی ہنڈی وغیرہ کی رقم وصول کرنا یا نقدی کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْجَن کے معانیدیکھیے

بِنْجَن

binjan•बिंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: مسالے کھانا قواعد

  • Roman
  • Urdu

بِنْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز جو کھانا تیار کرنے میں استعمال کی جائے جیسے: مسالا، چاشنی چاٹ، بگھار، ترکاریاں
  • (قواعد) حرف صحیح، حرف علت کا نقیض

Urdu meaning of binjan

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz jo khaanaa taiyyaar karne me.n istimaal kii jaaye jaiseh masaala, chaashnii chaaT, baghaar, tarkaariyaa.n
  • (qavaa.id) harf-e-sahiih, harf-e-illat ka naqiiz

English meaning of binjan

Noun, Masculine

  • anything used in preparing or dressing food, spice, sauce, seasoning, relish, condiment
  • (grammatical) a consonant (as marking or distinguishing sound)

بِنْجَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone