تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَنْج" کے متعقلہ نتائج

خَلَنْج

ایک پہاڑٰی درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں، دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

خُولَنْج

خاندان خولنج کی ایک کمتر قسم جس کا درخت ہوتا ہے ، لاط : (Alpine Officinrum) ۔ کھانے کی میز منگوائی وہ خراسانی خولنج کی بنی ہوئی تھی ۔

خُولَنْجی

خولنج کی لکڑی کا ۔

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خلج

آنکھ سے اشارہ کرنا، بہت محنت سے ہڈیوں کا درد کرنا، تفکر و افکار کا غلبہ پالینا، چھوٹ جہازات

خُلُوج

आँख का या किसी दूसरे अंग का फड़कना।।

خُلُج

ایک قبیلہ کا سفام ؛ چھوٹے جہاز .

خَل جَن

خلہ جان .

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَنْج کے معانیدیکھیے

خَلَنْج

KHalanj•ख़लंज

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَلَنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک پہاڑٰی درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں، دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے

Urdu meaning of KHalanj

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.Daa.ii daraKht jo bahut ba.Daa hotaa hai patto.n kii vazaa firaash ke patto.n kii sii hotii hai phuul chhoTaa aur surKh-o-zard hotaa hai aur ek kism ke phuul safaid bhii hote hain, daana is ka raa.ii ke daana kii tarah hotaa hai, rang niila hotaa hai

English meaning of KHalanj

Noun, Masculine, Singular

  • a big mountainous tree with white or yellow flowers and blue seeds, white poplar, Populus alba

ख़लंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक पहाड़ी पेड़ जो बहुत बड़ा होता है पत्तों की बनावट फ़िराश के पत्तों की सी होती है फूल छोटा और लाल और पीला होता है और एक प्रकार के फूल सफ़ैद भी होते हैं, दाना इसका राई के दाना की तरह होता है, रंग नीला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone